Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کورونا کے مریضوں اضافہ، پی ڈی ایم والے ہماری نہیں تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں
اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کے مریضوں اور اموات میں روز اضافہ ہو رہا ہے، پی ڈی ایم والے ہماری نہیں تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز، دینی طبقہ، میڈیا…
پاکستان کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، سعودی سفیر
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس بھی نہیں بھیجا جارہا۔
شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارہ برائے پاکستان کے زیر اہتمام ونٹر…
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 3 نوجوانوں سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض اور ظالم بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔
بھارتی فوج اور پولیس نے ضلع پلوامہ کے علاقے تکن میں محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ گھر گھر تلاشی لی گئی اور…
ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 86سینٹی میٹر بڑھ گئی
کٹھمنڈو : کٹھمنڈو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیپال اور چین کے نمائندوں نے تصدیق کی کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی پہلے بتائی جانیوالی بلندی سے 86سینٹی میٹر یعنی 2فٹ 8انچ زیادہ ہے ،نئی پیمائش کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 29031فٹ (8848.86میٹر…
کویت :شیخ صباح الخالد الصباح دوبارہ وزیراعظم مقرر
کویت سٹی : سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیخ نواف نے شیخ الصباح کو ہدایت کی ہے کہ وہ نئی کابینہ کے اراکین نامز دکریں۔
گھر میں پھر نظر بند
سری نگر : مودی سرکا ر نے جموں و کشمیر میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران محبوبہ مفتی کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی ۔پی ڈی پی کے مطابق محبوبہ مفتی، ڈی ڈی سی انتخابی مہم کے لیے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کا دورہ کرنے والی تھیں تاہم ان…
مودی سرکار کا زرعی قوانین واپس لینے سے انکار، کسان رہنماوں کیساتھ مذاکرات ناکام
نئی دہلی : بھارت میں کسان رہنماوں کے ساتھ امیت شاہ کے مذاکرات ناکام ہو گئے، آج کا اجلاس بھی منسوخ کر دیا۔ مودی سرکار نے زرعی قوانین واپس لینے سے انکار کر دیا۔ آل انڈیا کسان سبھا کے مطابق نئی تجویز پر غور ہو سکتا ہے۔
بھارتی کسانوں نے پورے…
پی ڈی ایم کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم رہنما جذباتی ہوگئے ہیں ان کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا۔
اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، 1970 کے بعد جتنے بھی الیکشن…
حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان اور دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی ، بیٹا عبداللہ خاقان…
کرپٹ مافیا کے اجلاس میں لوٹی دولت کے تحفظ کے ایجنڈے پر غور ہوگا: شبلی فراز
اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا کے اجلاس میں لوٹی دولت کے تحفظ کے ایجنڈے پر غور ہوگا، پی ڈی ایم اجلاس میں ملک میں شرانگیزی کے ایجنڈے پر غور ہوگا۔
وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…
