Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صحت کارڈ نواز شریف کا ویژن‘ عمران حکومت سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کررہی ہے‘ راجہ امداد علی خان…
مظفرآباد: معاون خصوصی برائے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ امداد علی خان طارق نے کہا ہے کہ صحت کارڈ قائد پاکستان محمد نواز شریف کا ویژن ہے جس کوعمران خان کی حکومت سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کررہی ہے۔ء آزادکشمیر میں محمد نواز شریف نے2016میں…
قومی تعلیمی پالیسی کی تشکیل کیلئے کام کا آغازکردیا‘شفقت محمود
لاہور: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے ا علان کیا ہے کہ وزارت تعلیم نے پاکستان کے لئے تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا باضابطہ عمل شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ…
نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر بھائی نے بہن کو زبح کر دیا، ملزم گرفتار
اسلام آباد: نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر ایس ڈی اوواپڈا کے بیٹے نے بہن کو زبح کر دیا،پولیس نے قاتل کو گرفتارکر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ٹیچر عظمی میر کا والد ایس ڈی او محمد میر اپنے گاوں منڈی بہاؤالدین…
جنگ بندی خلاف ورزیاں،دفتر خارجہ میں سینئر بھارتی سفارتکار کی طلبی،پاکستان کا شدید احتجاج
اسلام آباد: بھارتی قابض افواج کی جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی پر پاکستان میں تعنیات سینئر بھارتی سفارت کا ر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجما ن دفتر خارجہ زاہد حفیظ کے مطابق پاکستان نے بھارت کی ایل او سی پر جنگ بندی…
اساتذہ کے پر امن اجتماع پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاری شرمناک ہے: محمد جاوید قصوری
لاہور : امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بنی گالہ اسلام آباد میں اساتذہ کے پر امن احتجاج پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں انتہائی شرمناک اور قابل مذمت اقدام ہے۔
سرحدی شہر چمن کے مصروف ترین شاہراہ مال روڈ تاج روڈ اور دیگر پر ٹریفک جام معمول بن گیا
چمن: سرحدی شہر چمن کے مصروف ترین شاہراہ مال روڈ تاج روڈ اور دیگر پر ٹریفک جام معمول بن گیا عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کیلئے ٹریفک نظام کو سمجھنے کیلئے ورک شاپ کا انعقاد کیا جائے
بی این پی کے مغوی رہنما حاجی جان محمد گرگناڑی کی تین دن گزرنے کے باوجود ابھی تک ایف آئی آر نہیں کاٹی…
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی این پی کے مغوی رہنما حاجی جان محمد گرگناڑی کی تین دن گزرنے کے باوجود ابھی تک ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی مقامی…
کوئٹہ میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص زخمی
کوئٹہ : کوئٹہ میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ سے غنی نامی شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی آپریشن ٹیم نے ناقص و ملاوٹی دودھ کی سپلائی و فروخت کیخلاف بڑی کاروائی
کوئٹہ: صوبائی وزیر خوراک سردار عبدالرحمان کھیتران کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی آپریشن ٹیم نے ناقص و ملاوٹی دودھ کی سپلائی و فروخت کیخلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئی بلوچستان پنجاب بارڈر پر بلوچستان لائے جانے والے غیر معیاری و…
کورونا ویکسین لگانے سے انسان مگر مچھ بن سکتا:برازیلی صدر کی انوکھی منطق
برازیلیا : جولائی میں کورونا کا شکار ہونے والے برازیلی صدر نے کورونا ویکسینیشن کی افتتاحی مہم کے دوران کہاکہ میں خود ویکسین نہیں لگوائوں گا۔
