Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارت میں آئندہ ماہ سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگا

بھارتی وزیر صحت ہرش وردھان نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ ماہ جنوری میں کسی بھی دن سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوجائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر صحت ہرش وردھان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مقامی سطح پر تیار کردہ کورونا ویکسین کا ٹرائل…

بھارت میں کسانوں کا احتجاج 26 ویں روز بھی جاری، مظاہرین کی آج بھوک ہڑتال

نئی دہلی : بھارت میں کسانوں کا احتجاج 26 ویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین آج بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔ دلی اور ہریانہ کی سرحد سنگھو بارڈر پر پریس کانفرس کرتے ہوئے کسان یونین کے لیڈر جگجیت سنگھ نے کہا کہ ان کے کارکن 25 سے 27 دسمبر تک سارے ہریانہ…

ویزا پابندی کورونا کے باعث لگائی:اماراتی وزیر خارجہ

ابو ظہبی  :   12 ممالک کے شہریوں کے لئے وزٹ ویزے پر عارضی پابندی عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث لگائی گئی ہے ، امارات کے وزیر خارجہ نے یہ بیان پاکستانی وزیر خارجہ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے تناظر میں جاری کیا۔ جس میں یو اے ای کے…

کعبہ شریف کادروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئرمنیر الجندی انتقال کر گئے

مکہ  : سعودی عرب کے چوتھے فرمانروا شاہ خالد بن عبدالعزیز نے 1397 ہجری میں بیت اﷲ کے اندر نماز ادا کی تھی جس کے بعد انہوں نے دروازہ خالص سونے سے تیار کرنے کی ہدایت کی تھی ۔ اس دروازے کو ڈیزائن کرنے کے لیے شام سے تعلق رکھنے والے ماہر منیر…

چیئرمین نیب پیش نہ ہوئے تو گرفتار ہو سکتے ہیں، سلیم مانڈوی والا

لاہور :  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سینیٹ کمیٹی میں پیش نہ ہوئے تو قانونی اختیارات استعمال کرتے ہوئے انہیں پیش کرنے کے لیے وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔ اگر ہر کوئی چور ڈاکو ہے ساری…

سینٹ الیکشن پہلے کرانا عمران خان کی خواہش ہے، امیر مقام

پشاور: مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام کہتے ہیں کہ سینٹ الیکشن پہلے کرانا عمران خان کی خواہش ہے لیکن ان کی خواہشات پر سب کچھ نہیں چلتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ اس بار سینیٹ الیکشن نہیں عام انتخابات پہلے ہوں…

اوگرا نے تیل بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی، چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد:  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے تیل بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے رپورٹ کے خلاف تمام فورمز سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تیل بحران پر انکوائری رپورٹ کوچیلنج کرنے کا…

وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے)نے وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے نقشے کی منظوری دے دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو قانونی قرار دے دیا گیا ہے، جب کہ سی ڈی اے نے وزیراعظم کے گھر…

بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کی تو اسے 27 فروری سے بڑا سرپرائز ملنا چاہیے‘ چوہدری یاسین

اسلام آباد: آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوھدری محمد یاسین نے کہا ھے کہ بھارت کی جانب سے دھمکیاں دینا معمول بن چکا ھے بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کی تو بھارت کو 27 فروری سے بڑا سرپرائز ملنا چاھیے تاکہ دوبارہ اس…