Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نااہلی ہو یا کورونا پر سیاست، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت سب سے آگے ہے: شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہلی ہو یا کورونا پر سیاست، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت سب سے آگے ہے، بلاول اپنا لوٹا ہوا مال بچانے کی مہم پر ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 62 اموات، 1792 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 62 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 392 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 58 ہزار 968 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کورونا مثبت کیسز میں کراچی پہلے نمبر پر، شرح 13.01 فیصد ہوگئی: این سی او سی

اسلام آباد :  این سی او سی کے مطابق کورونا مثبت کیسز میں کراچی پہلے نمبر پر جہاں مثبت کیسز کی شرح 13.01 فیصد ہوگئی۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 9.49 فیصد جبکہ میرپور میں 8.47 فیصد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق مثبت کورونا کیسز…

اسلام آباد کا کورونا جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے: شاہد خاقان

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا کورونا جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، حکومت کی خواہش ہے پی ڈی ایم میں اختلافات پیدا ہوں۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے…

کورونا : سعودی عرب کی تمام غیر ملکی پروازوں پر پابندی، پاکستان سے بھی فلائٹس منسوخ

اسلام آباد : سعودی حکام نے کورونا وائرس کے باعث تمام بین الاقوامی پروازوں پر ایک ہفتے کی پابندی لگا دی، جس کے باعث پی آئی اے کی جدہ جانیوالی پروازیں منسوخ کر دیں گئیں۔ پی آئی اے نے سعودی حکام کی ہدایات کی روشنی میں آج تمام پروازیں منسوخ…

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا

کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان مٰیں شدید سرد رہے گا۔محکمہ۔موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت منفی 1 ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: قلات میں موجودہ  درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ کیا…

تعلیم موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعلی بلوچستان

تعلیم موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان 53 سے زائد گرلز اسکولوں کی پرائمری سے مڈل تک کی سطح پر اپ گریڈیشن اور 53 گرلز سکولوں کی مڈل سے ہائی کی سطح تک آپریشن کے بعد حکومت 85 بوائز اسکولوں کو پرائمری سے…

کوئٹہ : درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرتے ہی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کوئٹہ :  کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرتے ہی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، پرچون میں فی انڈا 2 سے 5 روپے تک مہنگا ہو گیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب تھوک و پرچون میں انڈوں کی فروخت میں کمی آرہی ہے۔ کوئٹہ میں خون جمانے والی…

سیاست کے بجائے سفیر بن کرپاکستان کی خدمت کرنا پسند کروں گا:عامر خان

لاہور: باکسر محمد وسیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے باکسر محمد عامر کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان سے پیار ہے اور پاکستان کیلئے ہی کھیلتا ہوں، ملک میں ہونے والے تمام ایونٹس پر اپنی جیب سے خرچ کرتا ہوں، ہم پاکستان میں بڑے بڑے ایونٹس لے کر…

وائرس کی نئی قسم کا خطرہ، کئی ممالک نے برطانیہ کے سفر پر پابندی عائد کردی

یورپی یونین کے متعدد ممالک اور کینیڈا نے برطانیہ کے سفر پر پابندی عائد کردی اور دیگر بھی ایسے ہی اقدام پر غور کر رہے ہیں تاکہ انگلینڈ کے جنوبی حصے میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو برصغیر تک پھیلانے سے روکا جاسکے۔ فرانس،…