Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چینی صدر نے مغربی کمانڈ کے چینی سربراہ کو تبدیل کردیا
بیجنگ : بھارتی اخبار کے مطابق جنرل ژاؤ زونگ چی کو مشرقی لداخ میں سات ماہ سے جاری کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے ۔
نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن نے کوروناویکسین لگوالی
ڈیلاویئر : جوبائیڈن کو ڈیلاویئر کے کرسٹیاناہسپتال میں کوروناویکسین لگائی گئی۔نومنتخب امریکی صدر کا کہا تھا شہریوں میں کوروناویکسین کاخوف ہے ، ویکسین لگواناخطرناک نہیں فائدہ مندہے ،شہری ویکسین لگوائیں،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
امریکی ایوان نمائندگان میں معیشت بحالی، کوویڈ ویکسین کیلئے 900 ارب ڈالر کا پیکج منظور
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان نے کوویڈ سے متاثر معاشی صورتحال کو سہارا دینے اور ویکسین کی تقسیم کیلئے 900 ارب ڈالر کا پیکج منظور کر لیا۔
امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور کیا گیا پیکج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ 900 ارب ڈالر ویکسین…
ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا۔
اسلام آباد میں بلین ٹری ہنی پروگرام کے افتتاح کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلیوں سے نمٹنا ہمارے لیے…
عوامی طاقت کے ساتھ اسلام آباد جاکر عمران خان سے استعفیٰ چھینیں گے، بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں عوام کو ساتھ لے کر جائیں گے اور اسلام آباد پہنچ کر استعفے چھین کر لیں گے۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت زمینی…
مولانا فضل الرحمان سمیت 20 سیاستدانوں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سمیت 20 نامور سیاستدانوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک میں سی پیک کے خلاف…
خیبرپختونخوا حکومت کی کورونا کے باعث دینی مدارس میں تدریسی سرگرمیوں پر پابندی عائد
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا کے دینی مدارس میں درس و تدریس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی۔ سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پابندی این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں میں لگائی،…
مولانا شیرانی کے بیان نے پی ڈی ایم کا پول کھول دیا، حقائق چھپ نہیں سکتے
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا خان شیرانی کے بیان نے پی ڈی ایم کا پول کھول دیا، حقائق چھپ نہیں سکتے۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم لیڈر نے قوم کو…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طبیعت ناساز، کورونا ٹیسٹ لے لیا گیا
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طبیعت ناساز ہوگئی، عثمان بزدار نے سرکاری مصروفیات منسوخ کر دیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ٹیسٹ لے لیا گیا۔
سی ایم آفس کے مطابق وزیراعلی پنجاب کو دو روز سے تیز بخار اور کھانسی ہے۔ عثمان بزدار کو کورونا…
سندھ اور بلوچستان اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ 3 حلقوں میں پولنگ 16 فروری کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس 43 سانگھڑ، پی ایس 88 ملیر، پی بی پشین میں پولنگ ہوگی، کاغذات نامزدگی…
