Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
قلات میں خون جمادینے والی سردی کی شدت جاری، درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ
قلات: قلات میں خون جمادینے والی سردی کی شدت جاری، درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ، گیس کی مکمل بندش و بجلی کی آنکھ مچولی سے زندگی اجیرن بن گئی، تفصیلات کے مطابق قلات میں خون جمادینے والی سردی جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات قلات کے انچارج شیراحمد مینگل کے…
وزیر داخلہ بلوچستان کی زیر صدارت پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے سے متعلق اجلاس
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیر صدارت پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقدہ ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حافظ عبدالباسط،آئی جی پولیس طاہر،ڈی آئی جی پولیس محمداظہر اکرام،کمانڈنٹ ایف سی…
بلوچستان اسمبلی کی سیٹوں کی تعداد کیلئے بھرپور مہم چلانے کافیصلہ
اسلام آباد: بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی سییٹوں کی تعداد بڑھانے کےلئے سینٹ کی جانب سے پاس کئے گئے بل کی قومی اسمبلی سے منظوری کےلئے بھر پور مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں موجود سیاسی جماعتوں کی پارلیمانی قیادت…
بلوچستان میں متعددشعبے سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہیں : چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہاہے کہ بلوچستان میں متعدد شعبے سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہیں اور ان شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے حکومت کی جانب سے بے شمار مراعات دی گئی ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ کے…
کابل:اٹلی کے سفارتخانے کی گاڑی پرحملہ،5ملازم زخمی
کابل : جس سے سفارتخانے کے 5ملازمین زخمی ہوگئے ،گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ سفارت خانے کی گاڑی ملازمین کو لیکر جارہی تھی کہ بم حملے کا نشانہ بن گئی۔ادھرہلمند میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے لشکر گاہ میں پولیس اکیڈ می کے…
بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، دنیا بھر میں احتجاج
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ، یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
یوم سیاہ منانے کا مقصد عالمی برادری کی توجہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیرقانونی اور غاصبانہ قبضے کی طرف دلانا ہے۔…
امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چینی صدر نے وارننگ دیدی
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نئی سردجنگ سے باز رہے۔
عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ آرائی کی کوشش نئی سردجنگ کا باعث بن سکتی ہے۔
انہوں نے…
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کیخلاف مقدمات روک دیئے
واشنگٹن : سابق صدر کے خلاف ایک مقدمہ واشنگٹن جبکہ دوسرا ریاست میری لینڈ میں دائر کیا گیا تھا، جن میں ان پر امریکی آئین کے کرپشن سے متعلق آرٹیکلز کی خلاف ورزی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کے وہ فیصلے بھی کالعدم…
بھارت خطرناک ترین ممالک میں شامل، ریپبلک ڈے تقریبات خود فریبی کے مترادف
نئی دہلی : نام نہاد سیکولر ازم کا ڈھنڈورا پیٹنے والا بھارت جہاں آج ہندوتوا کا راج ہے اور اقلیتیں بدحالی کا شکار ہیں، بھارت کے حالات قائداعظم کی بصیرت کو صحیح ثابت کرتے نظر آتے ہیں، ہمسایہ ملک کا شمار انسانی زندگی کے حوالے سے دُنیا کے…
بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسانوں کی رکاوٹیں توڑ کر دارالحکومت میں ٹریکٹر پریڈ
دلی : بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسان رکاوٹیں توڑ کر شہر میں داخل ہو گئے، وقت سے پہلے ہی ٹریکٹر پریڈ شروع کر دی۔ پولیس سے جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
مودی سرکار کیلئے نام نہاد یوم ِ جمہوریہ منانا مشکل ہو گیا، کسان رکاوٹیں توڑ…
