Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج، ہندوستان میں کالے قوانین کا نفاذ ہے: شاہ محمود

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں، ہندوستان میں جمہوریت کی بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہے، اقلیتیں غیر محفوظ جبکہ مودی سرکار کے رویئے سے پڑوسی نالاں ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم سیاہ کے…

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور : منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور…

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے: مشال ملک

اسلام آباد  : مشال ملک نے کہا ہے کہ ہندوستان نے حریت قیادت کو جیل میں بند رکھا ہے، تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے، ہزاروں کشمیری نوجوان جیلوں میں قید ہیں۔ مشال ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان کا یوم جمہوریہ کشمیری…

پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کیے، پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی، جس میں انہوں…

خواجہ آصف نے جیل میں بی کلاس لینے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور : آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں۔ لیگی رہنما نے جیل میں بی کلاس لینے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خواجہ آصف سینٹر، منسٹر رہ چکے ہیں،…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 58 افراد جاں بحق، 1873 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 376 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 35 ہزار 914 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

اپوزیشن کے استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے گا، وفاقی وزیر فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم اس وقت خود کڑے وقت سے گزر رہی ہے، ان کے استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مسلم لیگ…

حکومت صوبے کے پسماندہ علاقوں کو برابری کی بنےاد پر توجہ دے رہی ہے‘بشریٰ رند

کوئٹہ: پار لیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کے پسماندہ علاقوں کو برابری کی بنیاد پر توجہ دے رہی ہے۔ جہاں صوبے کے ترقی یافتہ علاقوں میں تمام سہولتوں کی دستیابی ممکن بنائی جارہی ہے۔…

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور صوبائی وزراء کا خطاب

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ موجودہ حکومت یکساں بنیادوں پر تمام اضلاع میں ترقی کے عمل کو تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ تمام علاقوں کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات…

پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی مولانا فضل الرحمن پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے،حافظ حسین احمد

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی مولانا فضل الرحمن پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے، بلاول زرداری کے بعد مریم صفدر نے بھی سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کا…