Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ اور تربت میں کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر کوئٹہ، تربت اور بلیدہ میں کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ شہدائے بلوچستان قبرستان میں ادا کی گئی۔ جس…
بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، دنیا بھر میں احتجاج
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ، یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
یوم سیاہ منانے کا مقصد عالمی برادری کی توجہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیرقانونی اور غاصبانہ قبضے کی طرف دلانا ہے۔…
جو بائیڈن کا پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ، امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ اٹھایا
واشنگٹن : امریکا اور روس کے صدور میں پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، صدر جو بائیڈن نے پیوٹن سے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ اٹھا دیا۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماوں نے جوہری ہتھیاروں میں توسیع کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر…
نئی دلی کے لال قلعہ پر خالصتان کا پرچم لہرانے والے ڈٹ گئے، احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
دلی : نئی دلی کے لال قلعہ پر خالصتان کا پرچم لہرانے والے ڈٹ گئے، کسانوں نے مودی سرکار کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، خالصتان کی گونج دنیا بھر میں سنائی دینے لگی ہے، واشنگٹن اور نیو یارک میں بھی کسانوں کے حق میں مظاہرے کئے گئے۔…
ایرانی نائب صدر کے بھائی کو کرپشن پر2سال قید
تہران : ترجمان ایرانی عدلیہ کے مطابق نائب صدر اسحق جہانگیری کے بھائی مہدی جہانگیری کی سزا حتمی ہے جس کے خلاف وہ اپیل نہیں کر سکتے ۔ مہدی جہانگیری ایک نجی بینک کے بانی تھے ، ان پر عائد الزامات میں چھ لاکھ سے زائد یورو اور ایک لاکھ 8 ہزار…
وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد : وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا، وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں سے متعلق پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے۔
حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کیا…
براڈشیٹ تحقیقات:انکوائری کمیشن تشکیل دینےکی منظوری،عظمت سعیدسربراہ ہونگے
وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے جس کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید ہونگے۔
تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لئے انکوائری…
سپیکر نے حلیم عادل شیخ کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
کراچی : سپیکر نے حلیم عادل شیخ کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ سیکرٹری سندھ اسمبلی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یاد رہے اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔ غیر اطمینان بخش کارکردگی، کراچی میں گیس قلت پر وزیر…
احتساب کا ادارہ سمجھا جانے والا آج خود قابل احتساب، ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کا ادارہ سمجھا جانے والا آج خود قابل احتساب ہے، ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں، براڈ شیٹ دستاویزات کا بہت چھوٹا حصہ عوام کے سامنے آیا، ہمت ہے تو تفصیلات لائیں، بڑے بڑے نام منظرعام پر آئیں گے۔…
فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا ؟ شہباز گل
اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا ؟ یہ واضح ہو گیا کہ مولانا بیرونی ایجنٹ کے طور پر پیسہ لے کر ملک میں امن و امان خراب کر رہے ہیں۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی…
