Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ، موجودہ دور ٹیکنالوجی کا ہے، ریاستی میڈیا…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے ریاستی براڈ کاسٹرز میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور ٹیکنالوجی کا ہے، ہمارے ریاستی براڈ کاسٹرز میں صورتحال کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ہم الیکشن کی…

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امیر اور ترقی یافتہ ممالک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے، خلیجی و مغربی…

:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فوری طور پر فعال بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امیر اور ترقی یافتہ ممالک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور خلیجی و…

ڈاکٹر شمشاد اختر سے جنوبی ایشیا کے لئے عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر کی ملاقات

:نگران وزیرخزانہ ، محصولات واقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر سے جنوبی ایشیا کے لئے عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے ملاقات کی۔ مارٹن ریزر نے بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ نگران وزیرخزانہ سے ملاقات میں…

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز میں پاکستان بیلجیم پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی چیئرپرسن، یورپی…

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستان بیلجیم پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی چیئرپرسن سینیٹر ایلیسیا کلیس اور یورپی پارلیمنٹ کے اراکین سے ملاقات کی۔ بیلجیم میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق…

امریکی انٹلیکچوئل پراپرٹی قونصلر برائے جنوبی ایشیا کا پاکستان میں حقوق دانش بارے پالیسیوں، قوانین…

:ملک میں حقوق ملکیت دانش کے فروغ کے لیے انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس پاکستان اور امریکی انٹلیکچوئل پراپرٹی قونصلر برائے جنوبی ایشیا نے پاکستان میں حقوق دانش بارے پالیسیوں، قوانین اور ضوابط کو بہتر بنانے کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ…

سرحدی علاقہ چمن میں ون ڈاکومنٹ رجیم کے حوالے سے ایک ہفتہ میں میکنزم بنا لیں گے ، کاروبار میں آسانی…

:نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ سرحدی علاقہ چمن میں ون ڈاکومنٹ رجیم کے حوالے سے ایک ہفتہ میں میکنزم بنا لیں گے ، کاروبار میں آسانی اور فریقین کے لئے آسانی پیدا کرنا ہماری ترجیح ہے ۔ وہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں…

پاکستان اور کویت کے درمیان تحفظ خوراک، زراعت، پن بجلی، معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی…

:پاکستان اور کویت نے تحفظ خوراک، زراعت، پن بجلی، معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے 7معاہدوں اور 3مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے

:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج (پیر کو)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، ثقافتی، دفاع اور دونوں…

ایوی ایشن ڈویژن کیلئے 39کروڑ روپے جاری

:وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں میں ایوی ایشن ڈویژن کیلئے 39کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز جاری کر دیئے جن میں سے اب تک ایک کروڑ 78 لاکھ روپے سے زیادہ فنڈز خرچ کئے جاچکے ہیں ۔ پلاننگ کمیشن کی…

بانو قدسیہ کا یوم پیدائش ( کل ) منایا جائے گا

:ستارہ امتیاز و ہلال امتیاز کی حامل ملک کی معروف افسانہ و ناول نگار بانو قدسیہ کا یوم پیدائش (کل) 28نومبر منگل کو منایا جا ئے گا۔ بانو قدسیہ کے والد بدر الزماں گورنمنٹ فارم کے ڈائریکٹر تھے جن کا انتقال31سال کی عمر میں ہوگیا تھا۔ بانو قدسیہ…