Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی دبئی میں مالدیپ کے صدرسے ملاقات،پاقتصادی، تجارتی، ثقافتی اور سیاحت…
پاکستان اورمالدیپ نے اعلی سطح کے مکالمے اور بالخصوص اقتصادی، تجارتی، ثقافتی اور سیاحت کے شعبوں میں باہمی طور پر فائدہ مند تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔ یہ بات نگرں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اورجمہوریہ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے درمیان…
وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورشام کے وزیراعظم حسین آرنوس کا اسرائیل سے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ…
:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورشام کے وزیراعظم حسین آرنوس نے اسرائیل سے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال بندکرنے، جنگ بندی یقینی بنانے، انسانی ہمدردی کی بنیادپرمعاونت میں سہولیات فراہم کرنے اورمسئلہ فلسطین کواقوام متحدہ کی سلامتی…
وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیر اعظم کا خوراک کے عدم تحفظ سے نمٹنے اور زرعی…
:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیر اعظم کاجا کالس نے خوراک کے عدم تحفظ سے نمٹنے اور زرعی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا ہے اوردونوں ممالک کے درمیان…
نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس، روزویلٹ ہوٹل کی…
:نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری/جوائنٹ وینچر ڈویلپمنٹ کے لیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری دی گئی۔ وزارت نجکاری کی جاری کردہ…
بھارت کو غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اختلاف رائے کو دبانے کے لئے دہشت گردی کا…
:پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقہ میں حکام کشمیریوں کے ساتھ سخت غیر انسانی سلوک جاری رکھے ہوئے ہیں۔
دفتر خارجہ کی ترجمان…
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی نیدر لینڈز کے وزیر اعظم سے ملاقات
:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نیدر لینڈ کی کمپنیوں کو زراعت، باغبانی، پانی کے انتظام اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور نیدرلینڈز کو باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ اور یورپی یونین…
نگران وزیراعظم کا کوپ۔28 کیلئے دبئی میں قائم پاکستان پویلین کا دورہ، انوار الحق کاکڑ کو لاس اینڈ…
:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز کے لئے قائم کئے گئے پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کو لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کے لئے مذاکرات اور سہولت کاری کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے…
برسلز میں پاکستانی سفارت خانے میں ای کچہری کا انعقاد
:بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستانی سفارت خانے نے جمعرات کو ای کچہری کا انعقاد کیا۔ پاکستانی سفارت خانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق تقریب کی نظامت یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے کی۔
ای کچہری میں…
ہندوستان میں اقلیتیں اپنی زندگی اور مذہب کے حوالے سے مسلسل خوف کا شکار ہیں، دنیا بھارتی نسل کشی اور…
:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ ہندوستان میں اقلیتیں آر ایس ایس کے زیر اثر نریندر مودی کی حکومت میں اپنی زندگی کی حفاظت اور مذہب کے حوالے سے مسلسل خوف میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،…
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں لیبیا کے سفیر کی…
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں لیبیا کے سفیر جلال الاشی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور لیبیا کے مابین دوطرفہ تعلقات کو…
