Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سندھ صدیوں سے کثیر اللسانی، کثیر المذہبی اور کثیر النسلی اکائی رہا ہے، سندھ کا تنوع اس کی کمزوری…

:نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے سندھ کلچرل ڈے کے موقع پر پاکستان بالخصوص سندھ کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ صدیوں سے کثیر اللسانی، کثیر المذہبی اور کثیر النسلی اکائی رہا ہے، سندھ ایک…

کوپ 28 میں ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمیاتی مالیات پر پاکستان کے موقف کو تسلیم کیا گیا، نگراں وزیر…

:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ممالک کے لئے موسمیاتی مالیات کے لئے ایک توانا آواز اور پرزورحامی رہا ہے اور ترقی یافتہ دنیا کی طرف سے اقوام متحدہ کے کوپ 28 اجلاس میں پاکستان کے اس کردار کو تسلیم کیا گیا ہے ۔…

کوئٹہ: فنڈز کی عدم فراہمی، پیٹرول پمپس نے فائر بریگیڈ کو تیل کی فراہمی روک دی

بلوچستان حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی نہ ہونے پر پیٹرول پمپس مالکان نے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو تیل کی فراہمی روک دی۔ جس کے بعد کوئٹہ میں فائر بریگیڈ کی سروس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ڈائریکٹر فائر سروسز کوئٹہ عبدالحق اچکزئی نے…

کسی کی خواہش پر عوام کی رائے نہیں بدل سکتی ،میر ظہوربلیدی

)پاکستان پیپلز پارٹی سابق صوبایی وزیر میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے آٹھاریوں آئینی ترمیم اور ساتویں این ایف سی ایوارڈ سے بلوچستان کے عوام کی سیاسی ، معاشی اور آئینی حقوق کو…

اختر مینگل سے ذاتی ناراضگی نہیں،سرفراز بگٹی

 نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے،شفاف انتخابات کے لئے حکومت ہر طرح کی سیکیورٹی فراہم کرے گی،ایپکس کمیٹی میں انتخابات کے حوالے سے بات نہیں ہوئی،سیکیورٹی تھریٹس ہیں لیکن ہمیشہ کی طرح ان…

بلوچستان میں سردی کی شدت بڑھ گئی، کوئٹہ کا درجہ 1، قلات کا منفی 2 ریکارڈ

بلوچستان میں سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں سردی کی شدت اچانک بڑھ گئی ہے اور صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جب کہ شمالی اضلاع میں سرد رہے گا۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 1ڈگری سینٹی…

چیلنجوں سے بخوبی واقف ہیں اورقوم کی حمایت سےپاکستان کےدشمنوں کےکسی بھی مذموم عزائم کو ناکام بنانے…

):بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجوں سے بخوبی واقف ہیں اور قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کے کسی بھی مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں، پاک فوج ہر قسم کی مشکلات کے خلاف پاکستان کی علاقائی سالمیت اور…

وزارت منصوبہ بندی نےموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ڈیٹا گورننس فریم ورک پر کام تیز کردیا

:وزارت منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات کی وزارت نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ڈیٹا گورننس فریم ورک پر کوششیں تیز کر دی ہیں جسکا مقصد انٹر ایجنسی ڈیٹا کو مربوط کرنا ہے ، جس سے موسمیاتی آفات سے نمٹنے کی تیاری میں اضافہ ہوگا۔ ہفتہ کو…

خلیج تعاون کونسل کے ممالک سے آزادانہ تجارت کے معاہدے سے تجارت اورسرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا ،…

وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہاہے کہ خلیج تعاون کونسل کے ممالک سے آزادانہ تجارت کے معاہدے سے تجارت اورسرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا اورجی سی سی ممالک کے کے ساتھ تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔انہوں نے یہ بات سعودی عرب میں جی سی سی ممالک…