Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایکسائز سٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے(آج) کچنار پارک کی پارکنگ میں موجود…
:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر منگل کو ایکسائز اسٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے شام تین سے پانچ بجے تک کچنار پارک،آئی ایٹ کی پارکنگ میں موجود ہوگا۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس…
اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،4ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
:اینٹی نارکاٹکس فورس (اے این ایف )نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 6 کارروائیوں کے دوران 25 کلو سے زائد منشیات برآمدکر کے 4 ملزمان گرفتارکر لیے۔اے این ایف ترجمان کے مطابق فیصل آباد انٹرنیشنل ا یئرپورٹ پر ایک خاتون سمیت دو مسافروں کے سوٹ کیس سے 2…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کوپ ۔28 میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ پیر کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دوبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کی…
’’چین پاکستان دوستی ہسپتال‘‘ اور سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ سمیت سی پیک منصوبوں سے…
:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاک چین دوستی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ’’ چین پاکستان دوستی ہسپتال‘‘ اور سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ سمیت سی پیک منصوبوں سے گوادر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، گوادر میں کئی سالوں سے پینے…
سی پیک اور گوادر پورٹ کا پاکستان کے مستقبل کے معاشی منظرنامے میں نہایت اہم کردار ہے، صادق سنجرانی
چیئرمین سینیٹ سینیٹر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک اور گوادر پورٹ کا پاکستان کے مستقبل کے معاشی منظرنامے میں نہایت اہم کردار ہے، معاشی ترقی میں کاروباری برادری کلیدی حیثیت کی حامل ہے، پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے سازگار ماحول کی ضرورت ہے۔…
سندھ صدیوں سے کثیر اللسانی، کثیر المذہبی اور کثیر النسلی اکائی رہا ہے، سندھ کا تنوع اس کی کمزوری…
:نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے سندھ کلچرل ڈے کے موقع پر پاکستان بالخصوص سندھ کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ صدیوں سے کثیر اللسانی، کثیر المذہبی اور کثیر النسلی اکائی رہا ہے، سندھ ایک…
متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کےنئے مواقع سے استفادہ کریں ،نگران وزیراعظم…
:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات مڈل ایسٹ نارتھ افریقہ ریجن میں سب سے بڑے تجارتی شراکت دار ہیں اور ان کی سالانہ اوسط تجارت کا حجم 9 ارب ڈالر ہے ، متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہوگیا، مرتضیٰ سولنگی
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہو گیا ہے جس سے خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
اتوار…
نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن بن محمد الاویس سے…
نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے اقوام متحدہ کے زیراہتمام سالانہ موسمیاتی کانفرنس ‘کوپ 28’ کے موقع پر دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن بن محمد الاویس سے ملاقات کی۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق اس موقع پر ڈاکٹر ندیم نے اپنے…
نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی کی چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت
نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔نگراں وفاقی وزیر نے اتوار کو دہشت گردوں کی فائرنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنے مذمتی بیان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے…
