شکارپور پولیس مقابلہ اپ ڈیٹ۔

24

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 30 جولاٸی 2025.

شکارپور پولیس مقابلہ اپ ڈیٹ۔

 👈03 ڈاکوٶں ہلاک

👈03 ڈاکوٶں زخمی

👈پولیس جوان باحفاظت بازیاب

👈اسلحہ بھی برآمد۔

علاقے میں دہشت کی علامت, شہید پولیس کانسٹیبل میر محمد میمن کی شہادت, MPA غالب ڈومکی پر قاتلانہ  حملے سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ڈاکو شہزور کمالانی جتوٸی اپنے ساتھیوں کی فاٸرنگ میں ہلاک جبکہ یارو کمالانی جتوٸی اور بھاگھیو کمالانی جتوٸی پولیس مقابلے میں جھنم واصل۔

👈اسلحہ بھی برآمد۔

👍اغوا ہونے والا پولیس جوان باحفاظت بازیاب۔

👈ہلاک ڈاکوٶں قتل, ڈکیتیاں, لوٹ مار, اغوا برائے تاوان, جیسے سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھے۔

🔥آپریشن کچے والے علاقے گاٶں سلطان کمالانی میں شہزادو کمالانی جتوٸی گینگ کے خلاف کیا گیا۔

۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب

 نے کہا کہ امن وامان کو ہر صورت میں برقرار رکھا جاٸیگا۔

کسی بھی افراد کو قانون ہاتھہ میں لینے نہیں دینگے۔

جراٸم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہینگی۔

قانون کو چٸلینج کرنے والے اور امن وامان کو خراب کرنے والوں کو کسی بھی صورت میں بخش نہیں کیا جاٸیگا۔

Comments are closed.