Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پمز کے عملے کی تنخواہوںسمیت تمام مالی مسائل جلد حل ہوجائیں گے، وزارت قومی صحت
):وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ پمز کے عملے کی تنخواہوںسمیت تمام مالی مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔
پیر کو وزارت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہاگیا کہ حکومت جلد ہی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے عملے کی…
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
:واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔
پیر کو جاری اعدادوشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 22 ہزار400 کیوسک اور اخراج 45 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام…
امام کعبہ کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نیو کیمپس کا دورہ،صدر جامعہ نے امام کعبہ کو شاہ سلمان…
:امام کعبہ و سعودی عرب کی شاہی عدالتوں کے مشیر پروفیسر ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نیو کیمپس کا دورہ کیا۔ یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی بھی ان کے ہمراہ تھے جنہوں نے انہیں مرد اور…
وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کا سعودی کمپنی تمکین ایچ آر کا دورہ
:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک نے سعودی کمپنی تمکین ایچ آر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستانی سفارت خانہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن معظم علی، کمیونٹی ویلفیئر اتاشی، ڈی جی بیورو آف امیگریشن اور…
پی ٹی وی قومی براڈ کاسٹر ہے، پی ٹی وی نے 59 سال میں شاندار سفر طے کیا، نگران وفاقی وزیر اطلاعات…
نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے پاکستان ٹیلی ویژن کی 59 ویں سالگرہ پر پی ٹی وی کے ملازمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی قومی براڈ کاسٹر ہے جس نے 59 سال میں شاندار سفر طے کیا۔
یہ بات انہوں…
موٹر وے ایم ون کو پشاور سے صوابی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے دُھند کی شدت میں کمی کے بعد رات گئے بند کی گئی موٹر وے ایم ون کو پشاور سے صوابی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کی طرف سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق موٹروے بند کرنے کا…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج ( اتوار) سے28 نومبر تک متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ دورہ کریں گے
:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج ( اتوار) سے28 نومبر 2023 تک متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ دورہ کریں گے۔
ترجمان دفترخارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید…
غزہ اور فلسطین کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، جلیل عباس جیلانی
:نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، وہاں پر ہونے والی تباہی کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی، اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، غزہ میں خاندانوں کے خاندان ختم ہو چکے ہیں،…
نگران وفاقی وزیر مدد علی سندھی کی فجر رابعہ پاشا کو “یونیسکو پرائز فار گرلز اینڈ ویمنز ایجوکیشن…
):نگران وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی نے خواتین کی تعلیم کیلئے کام کرنے والی فجر رابعہ پاشا کو “یونیسکو پرائز فار گرلز اینڈ ویمنز ایجوکیشن 2023” کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمار ا فخر ہے…
مضر صحت پانی اور اشیاءتیار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ، جرمانہ اور سزا کی حد کم ہے،مرتضی…
:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ مضر صحت پانی اور اشیاءتیار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، انسانی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں کے لیے 50 ہزار روپے جرمانہ اور ایک سال کی سزا کم ہے۔
جمعہ کو ایوان…
