وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ،ائیر پورٹ پر قائم مقام گورنر کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی اوردیگر اعلیٰ حکام نے انکا استقبال کیا
کوئٹہ،ہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کوئٹہ میں قیام کے دوران قبائلی عمائدین کے جرگے میں شرکت کریں گے