Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

عالمی ماحولیاتی کانفرنس شروع، 40 عالمی راہنما شریک

امریکی صدرجوبائیڈن نےلیڈرزکلائمیٹ سُمٹ2021کاآغازکردیا ہے. جو بائیڈن کی سربراہی میں ہونے والی اس ورچوئل ماحولیاتی کانفرنس میں دنیا کے 40 عالمی راہنما شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی نمائندگی معاون خصوصی امین…

مقبوضہ کشمیر:عمران خان ، جنرل باجوہ کی تصاویر والے پوسٹرز چسپاں

سرینگر :  جن پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر موجود ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حق خود ارادیت فورم کی طرف سے چسپاں پوسٹروں میں ‘‘کشمیری عوام کا ترجمان عمر ان خان، کشمیریوں کا وکیل…

بھارت: ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ 15 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے

نئی دہلی : بھارت میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ د تین لاکھ 15 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے جو دنیا بھر میں یومیہ متاثرین کی سب سے بڑی تعداد ہے، عدالت نے مرکزی حکومت سے دلی میں آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔…

امریکہ میں ایک اور سیاہ فام شخص پولیس کے ہاتھوں ہلاک، سیکڑوں افراد کا مظاہرہ

واشنگٹن  : امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ایک اور سیاہ فام شخص پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا، واقعے کے بعد سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔ ریاست شمالی کیرولینا ایلزبتھ سٹی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سیکڑوں افراد سڑکوں پر آ گئے، شرکا نے…

بھارت: کورونا سے شمشان گھاٹوں اور قبرستانوں میں لاشوں کے انبار

نئی دہلی :  بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں،شمشان گھاٹ اور قبرستان لاشوں سے بھرگئے ،دہلی اور دیگر علاقوں میں آکسیجن اور ادویات کی شدید قلت ہے ۔منگل کو بھارت میں 2لاکھ 94ہزار نئے کیسز جبکہ مزید2020افراد ہلاک ہوگئے ۔مودی نے…

استنبول میں ہونے والی افغان امن عمل کانفرنس ملتوی کردی گئی

انقرہ  : استنبول میں ہونے والی افغان امن عمل کانفرنس ملتوی کردی گئی۔ ترک وزیرخارجہ میلود چاوش نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔ اب یہ کانفرنس رمضان کے بعد مئی کے وسط میں ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

امریکی سیاہ فام شہری کے قتل کے الزام میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین مجرم قرار

واشنگٹن : امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو قتل کرنے کے الزام میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ فیصلہ سنانے کے بعد اسے عدالت سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ منظم نسل پرستی پوری قوم کی…

چاڈ کے صدر ادریس دیبی باغیوں کیساتھ لڑائی میں ہلاک

نجامینا :  چاڈ کے صدر ادریس دیبی محاذ جنگ کے دورے کے دوران باغیوں کے حملے میں ہلاک ہوگئے ۔ فوجی ترجمان کے مطابق صدر ملک کے شمالی علاقے میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں مصروف فرنٹ لائن فوجیوں سے ملنے کیلئے آئے تھے ،اس دوران باغیوں کے ساتھ لڑائی…

امریکی پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کی ویڈیو سامنے آگئی

واشنگٹن  : امریکی پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں پیش آنے والے واقعے میں چند سیاہ فام لڑکیاں آپس میں لڑتی دکھائی دیں، ویڈیو میں چاقو سے حملہ کرنے والی ایک سیاہ فام…