Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جمہوریت کوکا کولا نہیں،امریکا اپنے نظریاتی ماڈل کو خارجہ پالیسی نہ بنائے : چین
بیجنگ : دنیا میں ایک سیاسی ماڈل رائج ہونے سے زندگی بے کیف اور بے جان ہو جائیگی۔ امریکی خارجہ امور کونسل سے ویڈیو لنک خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا اپنے نظریاتی ماڈل کو خارجہ پالیسی کا حصہ بنانے کا سلسلہ ترک کر دے ، دنیا میں ایک ہی ماڈل…
امریکا نے آرمینی باشندوں کے قتل کو نسل کشی قراردیدیا ، ترکی سیخ پا
واشنگٹن : ترک صدر طیب اردوان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس موضوع پر بحث تاریخ دانوں پر چھوڑ دی جائے ، تیسرے فریق اس پر سیاست نہ کریں،ترکی میں اس امریکی بیان پر شدید غم وغصہ پایا جاتاہے ۔
زمبابوے میں ملٹری ہیلی کاپٹر گھر پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
زمبابوے کے دارالحکومت میں فوجی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 مسافر اہلکار اور گھر میں موجود ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے نے فوجی ہیلی کاپٹر نے دو پائلٹ اور ایک…
گرفتارروسی اپوزیشن لیڈر کا 24روز بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
ماسکو : بھوک ہڑتال کے 24 ویں روز سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ٹانگوں اور بازوؤں کے سن ہونے کی شکایت کے حوالے سے وہ ذاتی معالج سے ملوانے کا مطالبہ کرتے رہیں گے ، تاہم دو پرائیویٹ ڈاکٹروں کی جانب سے معائنے کے بعد انہوں نے بھوک…
بھارت،آکسیجن بحران شدید،مزید2621ہلاکتیں
نئی دہلی : بھارت میں کورونا کی خطرناک ترین د وسری لہر اپنے عروج پرہے ،ملک کی بیشتر ریاستوں میں آکسیجن کی شدید قلت ہے ،آکسیجن کی گاڑیوں کی سکیورٹی پولیس نے سنبھال لی،دہلی کے گنگارام ہسپتال میں آکسیجن نہ ملنے سے کورونا کے 30مریض ہلاک…
کورونا مریضوں کا لوگوں سے میل جول حرام ہے :سعودی مفتی اعظم
ریاض : کورونا وائرس کے شکار افراد کا دوسرے لوگوں کے ساتھ میل جول حرام ہے ۔،انہوں نے شہریوں اورغیر ملکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ وبا کی روک تھام کیلئے حکومت اور سرکاری اداروں کی طرف سے وضع کردہ شرائط اور ضوابط پر سختی کے ساتھ عمل کریں ،ان کا…
بھارت میں کورونا بے قابو: مسلسل تیسرے روز بھی 3 لاکھ سے زائد مریض سامنے آگئے
نئی دلی : بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی۔ مسلسل تیسرے روز بھی تین لاکھ سے زائد مریض سامنے آگئے۔ ہسپتالوں میں آکسیجن ختم ہونے سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، مزید 2 ہزار 621 لوگ ہلاک ہوگئے۔
بھارت میں کورونا وبا بے قابو، تین روز میں کورونا…
سعودی عرب نے پاکستان، بھارت، سمیت کئی ممالک پر سفری پابندیاں لگا دیں
ریاض : کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ اپنے شہریوں کو 72 گھنٹے میں واپسی کی ڈیڈ لائن بھی دے دی۔
سعودی عرب نے بھارت، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔…
بھارت: ہسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگ گئی، 14 مریض چل بسے
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں ایک ہسپتال میں قائم کورونا وائرس کے وارڈ میں آگ لگنے سے مزید 14 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
واضح رہے کہ 2 روزقبل ہی ریاست مہاراشٹرکے ذاکرحسین ہسپتال میں آکسیجن سلنڈرلیک ہونے کی وجہ سے کورونا وارڈ کو آکسیجن…
کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہیں: چین
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے چین نے کہا کہ دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہیں۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بِن نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، دھماکے میں مرنے…
