Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغانستان ؛ گورنر ہاؤس میں مقابلہ حسن قرأت کی تقریب پر راکٹ حملہ
افغانستان کے صوبے کنڑ کے گورنر ہاؤس میں مقابلہ حسن قرأت کی تقریب میں راکٹ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبے کنڑ کے گورنر ہاؤس میں طلبا کے درمیان حسن قرأت اور قرآن کوئز کی تقریب میں نامعلوم…
عراق:کوروناہسپتال میں آگ،82افرادجاں بحق
بغداد : بغداد کے ایک ہسپتال میں کورونا کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آگ لگنے سے مریضوں سمیت 82 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز آکسیجن سلنڈروں کو ذخیرہ کرنے کے نظام میں خرابی کی وجہ سے ہونے والے دھماکے…
بھارت میں مزید 2 ہزار 806 ہلاکتیں، بنگلہ دیش نے بھی سرحدیں بند کر دیں
نئی دہلی : بھارت میں کورونا موت بانٹنے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید دوہزار آٹھ سو چھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں،نئی دلی اورممبئی میں ہر تیسرا شخص مہلک وائرس کا شکار ہے۔ بنگلہ دیش نے بھی بھارت کےساتھ سرحدیں بند کردی ہیں۔
بھارت میں…
بھارت: 3لاکھ54ہزارنئے مریض،2منٹ میں 1موت
نئی دہلی : بھارت میں مسلسل پانچویں روز 354,531نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق جبکہ 2,806 افراد ہلاک ہوگئے ۔ وزیراعظم مودی نے کہا ہے کورونا نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، یکم مئی سے کورونا ویکسین 18 سال سے زیادہ عمر کے ہر ایک شہری کیلئے…
سعودی عرب میں 200 ریال کا نیا کرنسی نوٹ متعارف
ریاض : سعودی عرب کے مرکزی بینک نے 200 ریال کا نیا کرنسی نوٹ متعارف کروادیا۔
سعودی مرکزی بینک کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ کا اجرا وژن 2030 کے اعلان کے 5 سال مکمل ہونے پر کیا گیا ہے جس کا آج سے استعمال شروع ہوگیا۔سرمئی رنگ کے نئے نوٹ پر شاہ…
انڈونیشین آبدوزمل گئی، عملےکے53 افراد مردہ قرار، ملک میں سوگ کی فضا
انڈونیشیا کی گزشتہ دنوں سے لاپتا آبدوز کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ یہ لاپتا آبدوز بالی کے قریب سمندر کی تہہ میں ٹکڑے ٹکڑے ملی، آبدوز پر سوار 53 اہلکار جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین بحریہ کے زیر ملکیت اس آبدوز…
ترکی کی مخالفت رد کرتے ہوئے امریکی صدر نے آرمینیائی ‘نسل کشی’ کو تسلیم کرلیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے سلطنت عثمانیہ کی افواج کے ہاتھوں آرمینیائی قوم کے ایک ہزار 915 افراد کے مبینہ طور پر منظم قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق جو بائیڈن وہ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے برسی کے…
سعودی عرب کی بھارت کو 80 میٹرک ٹن مائع آکسیجن کی امداد
ریاض: کورونا کی نئی تباہ کن لہر میں آکسیجن گیس کی قلت کے شکار بھارت کو سعودی عرب نے 80 میٹرک ٹن آکسیجن بھیجوا دی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے بھارت کے لیے 80 میٹرک ٹن آکسیجن روانہ کردی گئی ہے۔ آکسیجن کی…
عراق میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی سے 82 مریض ہلاک
عراق کے ایک اسپتال میں آکسیجن سلینڈر پھٹنے سے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 82 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں کورونا…
لندن میں بھی لاک ڈاؤن کیخلاف شہری سڑکوں پر، مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت
لندن : لندن میں بھی لوگ لاک ڈاؤن کے خلاف سڑکوں پر آ گئے، سینٹرل لندن میں ہونے والے مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
برطانوی دارالحکومت لندن میں آزادی کے لیے متحد کے نام سے ہونے والے مظاہرے میں لوگوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے…
