Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کورونا نے بھارت میں تباہی مچا دی، مسلسل چوتھے روز 2 لاکھ سے زائد افراد متاثر
کورونا نے بھارت میں تباہی مچا دی، مسلسل چوتھے روز دولاکھ سے زائد مریض سامنے آ گئے، گزشتہ روز ریکارڈ دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ریاست مہارشٹرا میں 67 ہزار 123 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔ اتر پردیش میں…
میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے، سکیورٹی فورسز نے عوام پر فائر کھول دیا
ینگون : میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، سکیورٹی فورسز نے عوام پر فائر کھول دیا۔
میانمار کے مختلف شہروں میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج ہوا۔ عوام کی طرف سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلکار براہ…
میانمار،مظاہرے جاری،فوجی جنتا کے سربرہ آئندہ ہفتے آسیان اجلاس میں شرکت کرینگے
ینگون : یہ اجلاس 24 اپریل کو جکارتہ میں ہو گا۔ترجمان تھائی وزارت خارجہ کے مطابق جنرل مین آنگ ہلاینگ سمیت تمام آسیان رہنماؤں نے سربراہ اجلاس میں شرکت کی توثیق کر دی ہے ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اقتدار پر قبضے کے بعد جنرل مین آنگ ہلاینگ کا یہ…
امریکا:فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے 8 افراد میں4سکھ بھی شامل
انڈیانا پولس : حکام کے مطابق ابھی تک حملہ آور کی فائرنگ کا مقصد سمجھ نہیں آسکا،کوریئرکمپنی میں بیشتر ملازمین سکھ تھے ۔ادھر ایف بی آئی نے کہا کہ اس نے کئی سال پہلے ملز م کا انٹرویو کیاتھا۔
شہزادہ فلپ کی آخری رسومات ادا،ملکہ نے یاد میں آنسوبہائے
لندن : آخری رسومات کی ادائیگی کیلئے ان کا تابوت ونڈسر محل سے مقامی چرچ سینٹ جارجز چیپل تک لایاگیا،انکا تابوت جلوس کی شکل میں لے جانے کے لیے ایک لینڈ روور گاڑی خاص طور سے تیار کی گئی ہے جسے ڈیزائن کرنے میں پرنس فلپ نے مدد دی تھی۔چرچ میں…
کینیڈا میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج، مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت
ٹورنٹو : کینیڈا میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا، مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
کینیڈا کے بڑے شہر ٹورنٹو میں کورونا وبا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں سے لوگ اکتا گئے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، شرکا نے پلے کارڈز اٹھا…
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں ایک بار پھر بمباری
غزہ: غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فضائی بمباری کر کے حماس کے دفاتر، شہریوں کے مکان اور فصلوں کو تباہ کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا…
افغان امن مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیارہیں :ایران
کابل : رائے سینا ڈائیلاگ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ طالبان خود کو جمہوری نظام کے مطابق ڈھالیں کیونکہ ان کی امارات اسلامی کسی کیلئے بھی قابل قبول نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ طالبان اگر 1990 کی دہائی کی اپنی سیاست بحال کرنا چاہتے ہیں تو یہ…
روس سے بڑھتی کشیدگی یوکرائنی صدرکی پیرس میں جرمن وفرانسیسی قیادت سے ملاقاتیں
پیرس : انہوں نے پیرس میں فرانسیسی صدر اور جرمن چانسلر سے ملاقاتیں کیں، یوکرائنی صدر نے کہا روسی صدر کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہوں، مسئلے کا واحد حل چار فریقی مذاکرات ہیں۔
مسجد الحرام میں روزانہ آب زم زم کی 2 لاکھ بوتلیں تقسیم
مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے دوران روزانہ 2 لاکھ آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جارہی ہیں۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کو آب زم زم مستقل بنیادوں پر فراہم کرنے کا انتظام کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے…
