Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مسجد الحرام میں روزانہ آب زم زم کی 2 لاکھ بوتلیں تقسیم

مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے دوران روزانہ 2 لاکھ آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جارہی ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کو آب زم زم مستقل بنیادوں پر فراہم کرنے کا انتظام کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے…

انڈیانا میں فائرنگ ، 8ہلاک ، امریکی پرچم سرنگوں

انڈیانا پولس :  امریکی ریاست انڈیا نا کے شہر انڈیانا پولس میں کوریئر کمپنی کے دفتر کے احاطے میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہو گئے ،حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔واقعہ میں 7افرادزخمی ہوئے ۔پولیس کے ترجمان نے کہا کہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک…

دبئی: دنیا کے سب سے اونچے ہوٹل کی تعمیر مکمل

دبئی میں دنیا کے سب سے اونچے ہوٹل کا جلد افتتاح کیا جائے گا، دنیا کا یہ سب سے اونچا ہوٹل 82 منزلوں پر مشتمل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سیئل نام کا یہ ہوٹل دبئی مرینا میں واقع ہے، جس میں 1209 پر تعیش کمرے موجود ہیں، جبکہ ہوٹل سے دبئی مرینہ، پام…

واشنگٹن کی پابندیوں کا جارحانہ جواب دیا جائے گا، روس

امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔ روسی وزارت خارجہ نے امریکا کو جلد جارحانہ جواب دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روس پر امریکا کی نئی پابندیوں کا عنقریب…

امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے اور اس کے سفارت کاروں کو امریکا سے بے دخل کرنے کےایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس پر پابندیاں امریکا میں ہونے والے سائبر حملوں اورصدارتی…

بھارت میں ایک روز میں 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ روز بھارت میں ریکارڈ 2 لاکھ نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے اور ملک کے مالیاتی مرکز ممبئی میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا کیونکہ شہر میں کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے بہت سے ہسپتالوں میں بستر اور آکسیجن کی رسد کی شدید قلت ہوگئی…

افغانستان سے افواج کے انخلا کے باعث کشمیر تک عدم استحکام پھیل سکتا ہے، بھارت

بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بیپن راوت نے کہا ہے کہ بھارت کو امریکا اور نیٹو افواج کے افغانستان سے مجوزہ انخلا کے بعد پیدا ہونے والے خلا کے حوالے سے تحفظات ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جنرل بیپن راوت نے ایک سیکیورٹی کانفرنس میں…

یورینیم کی 60فیصد افزدوگی صیہونی حملے کے جواب میں ہے :روحانی

تہران :  انہوں نے کہا کہ جدید سینٹری فیوجز کی تنصیب کا فیصلہ آپ کی بدنیتی کے بعد کیاگیاہے ۔ ادھر ایک ایرانی عہدیدار نے کہاکہ یورینیم کی 60فیصد تک افزودگی کا عمل آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا۔ روحانی