Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارتی سپریم کورٹ:بدبخت وسیم رضوی کی درخواست مسترد، 50 ہزار جرمانہ
نئی دہلی : وسیم رضوی بھارتیہ جنتا پارٹی کا حامی ہے ،جسٹس آر ایف ناریمان، جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس ایچ رائے پر مشتمل بینچ نے ریمارکس دئیے کہ یہ ایک غیر سنجیدہ درخواست ہے ،جسٹس ناریمان نے درخواست گزار کے وکیل کی سرزنش بھی کی۔ درخواست مسترد…
بھارتی الیکشن کمیشن نے ممتا بینر کی انتخابی مہم ایک دن کیلئے معطل کردی،خاتون رہنما کا احتجاجاً دھرنا
نئی دہلی : ادھر ممتا بینرجی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دھرنا دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن قبل ازیں ممتا بینر جی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر چکا ہے ۔ انہوں نے ہوگلی شہر میں ریلی کے دوران وفاقی سکیورٹی…
سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں آج پہلا روزہ
لاہور : سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں ماہ صیام کا آج پہلا روزہ ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں کورونا ایس اوپیز کے تحت نماز تراویح کی دس رکعات ادا کی گئیں۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارت سمیت خلیجی ممالک میں رمضان…
امریکا: ایک اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی
واشنگٹن : امریکا میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، امریکی صدر جو بائیڈن نے مظاہرین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
امریکا میں ایک اور…
بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، دلی دھرنے میں شریک مزید 2 افراد ہلاک
نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ امریکا میں بھی کاشتکاروں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ دلی دھرنے میں شریک مزید دو افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکا میں بھارتی کسانوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا گیا، سان فرانسسکو شہر میں ہونے والے احتجاج میں…
سعودی شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے
ریاض : سعودی عرب کے شاہی خاندان کے فرد شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے۔
سعودی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں شہزادہ بندر بن فیصل آل سعودکیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی، ان کا گزشتہ روز (اتوارکو)انتقال ہواتھا، نماز جنازہ آج اداکی…
کشمیر کی صورتحال بین الاقوامی امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہے: منیر اکرم
نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیر میں پاکستان اور بھارت کے مابین صورتحال بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔
سرکاری میڈیا اے پی پی اردو کے مطابق امریکا کے آرمی وار کالج کے زیر اہتمام آن…
برطانیہ نے پاکستان کو 21’ہائی رسک ممالک ‘کی فہرست میں شامل کردیا
لندن : رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی معاونت جیسے مسائل سے دوچار ممالک کو اس فہرست میں شامل کیا جاتا ہے ، ہائی رسک ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 15 واں ہے ، جبکہ اس میں شام، یوگنڈا، یمن اور زمبابوے بھی شامل ہیں۔ دسمبر…
میانمار،مظاہرے جاری کریک ڈائون،درجنوں ہلاکتیں
ینگون : فوجی کریک ڈائون کے دوران درجنوں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق باگو شہر میں فائرنگ سے 80 افراد ہلاک ہوئے ،عینی شاہدین کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف بھاری ہتھیار استعمال کیے گئے ، درجنوں افراد زخمی بھی…
امریکی بحری بیڑے کی بغیر بتائے بھارتی حدود میں مشقیں، مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی
واشنگٹن : امریکی کندھوں پر سوار ہو کر علاقے میں حکمرانی کا بھارتی خواب چکنا چورہو گیا، امریکا کے ساتویں بحری بیڑے نے بتائے بغیر ہی بھارتی حدود میں مشقیں کیں، مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی، واشنگٹن سے رابطہ کرنا پڑ گیا۔
امریکا سے دوستی کے…
