Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
میانمار ، اقوام متحدہ کی سفیر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار
ینگون : عالمی ادارے کی خصوصی سفیر نے اس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ بات مایوس کن ہے کہ میانمار کی فوج ان کا خیرمقدم کرنے کیلئے تیار نہیں۔ سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی سفیر ان دنوں ایشیا کے دورے پر ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے ضلع…
مودی کے تمام حربے ناکام، کسان کالے قوانین کیخلاف ساڑھے چار ماہ سے سراپا احتجاج
نئی دہلی : مودی سرکار کے تمام حربے کسانوں کا احتجاج ختم نہ کراسکے، کاشت کار کالے زرعی قوانین کیخلاف ساڑھے چار ماہ سے سراپا احتجاج ہیں، ہریانہ کی مصروف شاہراہ پر دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔
بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے…
شہزادہ فلپ کو توپوں کی سلامی،آخری رسومات 17 اپریل کو ہوں گی
لندن : ان کی آخری رسومات 17 اپریل کو ونڈسر کیسل میں ہوں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آنجہانی شہزادہ فلپ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے برطانیہ اور جبرالٹر میں توپوں کی سلامی دی گئی ، یہ سلسلہ برطانوی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوا اور 40…
مقبوضہ جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کورونا کا شکار
سرینگر : انہوں نے خودکوگھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔
چین نے خلائی ماحول کے سروے کیلئے نیاسیٹلائٹ روانہ کردیا
تائی یوآن ( شِنہوا ) اسے خلائی ماحول کے سروے اور متعلقہ ٹیکنالوجیز پر تجربات کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ یہ لانگ مارچ راکٹ سلسلے کی365ویں روانگی تھی ۔
ملکہ برطانیہ کے 99سالہ شوہرپرنس فلپ انتقال کر گئے
لندن : برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،بکنگھم پیلس نے انتقال کی تصدیق کر دی۔ آنجہانی کچھ عرصہ سے بیمار تھے ،گزشتہ ماہ لندن کے ہسپتال میں ان کے دل کا آپریشن ہوا جس کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا۔…
کورونا :سالگرہ تقریب پر ناروے کی وزیراعظم کو جرمانہ
اوسلو : پولیس چیف نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ وزیراعظم نے فروری میں اپنی 60 ویں سالگرہ کا ڈنر ایک ریسٹورنٹ میں 13افراد کیساتھ کیا، ایس او پیز کے تحت نجی تقریب میں 10سے زیادہ افراد کی شرکت پر پابندی ہے ، اس خلاف ورزی پر وزیراعظم کو…
بھارتی کسان اپنے حق کیلئے ڈٹ گئے، پہیہ جام کا اعلان، اہم شاہراہیں بند
نئی دلی : بھارتی کسان اپنے حق کیلئے ڈٹ گئے، پہیہ جام کا اعلان کرتے ہوئے کے جی پی اور کے ایم پی ایکسپریس وے کو 24 گھنٹے کیلئے بند کر دیا۔ احتجاج کو کچلنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔
بھارتی کسانوں کا احتجاج آج صبح آٹھ بجے…
برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ انتقال کر گئے
برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ انتقال کر گئے ہیں۔ آنجہانی کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ برطانیہ کے شاہی خاندان نے پرنس فلپ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
خیال رہے کہ برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر شہزادہ فلپ کا گزشتہ ماہ لندن کے ہسپتال میں دل کا…
