Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
آذربائیجان کی فوج آرمینیا کا علاقہ خالی کرے : فرانسیسی صدر
پیرس : فرانسیسی صدر میکخوان نے آذربائیجان کی فورسز پر زور دیا ہے کہ وہ آرمینیا کی جغرافیائی حدود سے نکل جائیں۔ آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشنیان سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کو پائیدار…
افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہوگیا: امریکی فوج کی تصدیق
واشنگٹن : امریکی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہو گیا، بگرام ائیر بیس آئندہ 20 دنوں میں افغان فورسز کے حوالے کر دیا جائے گا۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے مطابق افغانستان سے 31 مئی تک امریکی فوج کے انخلا کا…
ممتا بینر جی آدھا گھنٹہ انتظار کرانے کے بعد رپورٹ پکڑا کر روانہ ، مودی کو کوفت کا سامنا
نئی دہلی : انتظار میں بیٹھے مودی سے بات کرنے کے بجائے سمندری طوفان کے نقصانات سے متعلق رپورٹس متعلقہ حکام کے حوالے کیں، اور یہ کہتے ہوئے چلی گئیں کہ انہیں کئی ضروری کام نمٹانے ہیں، اس لئے رک نہیں سکتیں، جس پر مودی جی ممتا بینر جی کا منہ…
ماسکو : سامان میں منشیات رکھ کر رپورٹر کو پھنسانے والے 5پولیس افسروں کو قید
ماسکو : روسی میڈیا کے مطابق جون 2019 میں پولیس افسروں نے ایون گولونوف نامی رپورٹر سے انتقام لینے کیلئے اس کے سامان میں منشیات رکھ کر اسے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا ، اس الزام میں اسے 20 سال قید سزا ہو سکتی تھی۔
ایران میں انسانی حقوق کی کارکن کو ڈھائی سال قید،80کوڑوں کی سزا
تہران : یورپی یونین نے نرجس محمدی کے خلاف ایرانی عدالت کے فیصلہ کو افسوس ناک قراردیا ہے ۔ان کے وکیل محمود بہزادی راض نے عدالت کے اس فیصلے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ نرجس محمدی موجودہ حالات میں اس سزا کے خلاف کوئی اپیل دائر نہیں کرنا…
دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں، بھارت میں مزید 3 ہزار 617 افراد جان سے گئے
نئی دلی : دنیا بھرمیں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ہلاکتوں کی تعداد 35 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کرگئی، بھارت میں مزید 3 ہزار 617 لوگ موت کے منہ میں چلے گئے۔
بھارت میں کورونا کے وار جاری ہیں، مزید ایک لاکھ 73 ہزار 921 کیس سامنے آگئے۔ وبا…
امریکا اوپن اسکائیز معاہدے میں شامل نہیں ہوگا
ویب ڈیسک: کے مطابق امریکا نے روس کو آگاہ کیا ہے کہ صدر بائیڈن کی حکومت اوپن اسکائیز نامی معاہدے میں دوبارہ شمولیت اختیار نہیں کرے گی۔واشنگٹن میں ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ نیٹو اتحادیوں کو بھی اس بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔
سن 2020…
چین،زرد سمندر میں کشتی حادثہ کے باعث لاپتہ7افراد کی تلاش جاری
ویب ڈیسک کے مطابق چینی میری ٹائم امدادی کارکن چین کے شمال مشرق میں واقعہ صوبہ لیانِنگ کے زرد سمندر کے پانیوں میں منگل کے روز ماہی گیری والی کشتی الٹنے کے باعث عملے کے لاپتہ7افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ڈونگ گانگ کی شہری حکومت اور…
ایران، نرگس محمدی کو تیس ماہ قید اور اسی کوڑوں کی سزا
ویب ڈیسک: کے مطابق ایرانی عدالت نے ایرانی انسانی حقوق کی کارکن اور صحافی نرگس محمدی کو تیس مہینے تک قید اور اسی کوڑے کی سزا سنا دی ۔ گزشتہ برس اکتوبر میں نرگس محمدی کو قید سے رہا کیا گیا تھا۔
ان کے وکیل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرگس…
اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور
ویب ڈیسک: کے مطابق اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی،قرارداد میں غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی منظور دی گئی۔
تفصیلات کے…
