Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغان فورسز اتنی مضبوط ہوچکی ہیں کہ سکیورٹی کی ذمہ داریاں وہ تنہا سنبھال سکتی ہیں: نیٹو چیف

ویب ڈیسک:  کے مطابق  نیٹو نے کہا ہے کہ افغان فورسز اتنی مضبوط ہوچکی ہیں کہ سکیورٹی کی ذمہ داریاں وہ تنہا سنبھال سکتی ہیں،آئندہ گیارہ ستمبر تک امریکی افواج کے مکمل انخلاء اور نیٹو فورسز کی واپسی کے مد نظر یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جنگ…

امریکی اور روسی صدور اگلے ماہ جنیوا میں ملاقات کے لیے تیار

ماسکو/ واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر اگلے ماہ کی 16 تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ اجلاس میں ملاقات کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی جس کے بعد…

لیلیٰ خالد: اسرائیلی طیارے کو اغوا کرنے والی فلسطینی خاتون کو رہا کیسے کروایا گیا؟

یہ 29 اگست سنہ 1969 کی بات ہے۔ سفید لباس میں ملبوس اور سن ہیٹ و سن گلاسز پہنے ایک 25 سالہ خاتون روم (اٹلی) کے ایئر پورٹ پر پرواز نمبر TWA 840 کی منتظر تھیں۔ وہ اندر سے بہت گھبرائی ہوئی تھیں۔ ہالی وڈ اداکارہ آڈری ہیپ کی طرح نظر آنے…

افغانستان تک رسائی برقرار رکھنے کیلئے پاکستان، دیگر ممالک سے بات کررہے ہیں، امریکا

امریکا کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور خطے میں موجود دیگر ممالک سے ان کی سرزمین پر فوجی اڈے بنانے کے امکانات سمیت مختلف آپشنز پر بات چیت کررہے ہیں لیکن وہ مذاکرات بے نتیجہ رہے۔ کانگریس میں ہونے والی حالیہ سماعت میں امریکی…

سابق ایرانی صدر کے کاغذات مسترد

تہران  :  ایرانی اور عالمی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ایران کی مجلس نگہبان نے کیا جسے آئین کے مطابق صدارتی امیدوروں کے کاغذات منظور یا مسترد کرنے کا اختیار حاصل ہے ، مجلس نگہبان نے پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے کاغذات بھی مسترد کردیئے ،…

اسرائیلی مظالم جاری، فائرنگ سے 1فلسطینی نوجوان شہید

تل ابیب :  امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ اور مغربی کنارے میں بد امنی کے بعد اسرائیل اور فلسطینیوں کو اعتماد کی بحالی کیلئے سخت جدوجہد کرنا ہے ۔تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا…

برقع مخالف بیان پر بورس جانسن کی معذرت

لندن :  برطانیہ میں حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی اسلامو فوبیا، اقلیتوں اور نسلی امتیاز سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری کردی گئی ہے ۔ اس رپورٹ کے لیے وزیراعظم بورس جانسن کا بھی انٹرویو لیا گیا تھا۔انہوں نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر…

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

نئی دہلی  : بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کو کل 6 ماہ مکمل ہو جائیں گے، کسان کل یوم سیاہ منائیں گے۔ دوسری طرف ہریانہ میں جھوٹے مقدمے بنانے کے خلاف کاشتکاروں نے ریلیاں نکالیں۔ بھارتی کسان حکومتی پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج، کل چھ ماہ…

اسکاٹ لینڈ کے شاہی قلعے سے 16 ویں صدی کی نوادرات چوری

ایڈن برگ  : اسکاٹ لینڈ کے شاہی قلعے سے 16 ویں صدی کی ملکہ میری کی طلائی تسبیہ سمیت تاریخی نوادرات چوری ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چور کھڑکی توڑ کر قلعے میں داخل ہوئے اور شیشے کی الماری سے نادر تاریخی اشیا لے کر فرار ہو گئے۔ آرنڈل قلعے کے…