Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
میکسیکو میں اسکول کھولنے کے حکومتی اعلان کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
میکسیکو سٹی : میکسیکو میں اسکول کھولنے کے حکومتی اعلان کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، شرکا نے پہلے ویکسین پھر اسکول کھولنے کا مطالبہ کیا۔
دارالحکومت میکسیکو سٹی میں ہونے والے مظاہرے میں طلبہ، والدین اور اساتذہ کی بڑی تعداد شریک…
مالی میں ایک اور فوجی بغاوت صدراور وزیراعظم گرفتار
بماکو : سفارتی ذرائع کے مطابق صدر باہ نڈاؤ، وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو دارالحکومت کے باہر واقع ایک فوجی بیس منتقل کر دیا گیا ہے ۔ فوجی جنتا کے ایک سینئر رکن نے نئی پیش رفت کی تصدیق کر دی
موساد کا نیا سربر اہ مقرر ،ایران کیخلاف کارروائی کا عندیہ
تل ابیب : وزیراعظم آفس کے مطابق اسرائیلی فوج کے کمانڈو یونٹ سے کیریئر کا آغاز کرنے والے 56 سالہ ڈیوڈ بارنیا 1996 میں موساد میں شامل ہوئے ، 2019 سے وہ ادارے کے نائب سربراہ مقرر ہوئے ۔ موساد کے نئے سربراہ کی تقرری کی تقریب کے موقع پرنیتن…
چین میں خراب موسم کے باعث میراتھون میں شریک 21 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں خراب موسم کے باعث ریس میں شریک 21 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گنسو میں پہاڑی علاقے میں میراتھون میں حصہ لینے والے 21 افراد خراب موسم کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، میراتھون میں 172…
فلسطین کا اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان
غزہ: : فلسطین کی حکومت نے غزہ میں شہری آبادی پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا،حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی پرعملدرآمد جاری ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں زندگی بحال ہونے لگی،امداد…
غزہ : زندگی بحال امداد آنے لگی : فلسطین کا اسرائیل پر جرائم کا مقدمہ کرنیکا اعلان
غزہ : فلسطین کی حکومت نے غزہ میں شہری آبادی پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا،حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی پرعملدرآمد جاری ہے جبکہ غزہ میں زندگی بحال ہونے لگی،امداد بھی پہنچنے لگی۔…
جنگ بندی میں معمولی پیش رفت کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری
امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین کے مابین کشیدگی کو کم کرنے کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد جنگی بندی کے حوالے سے معمولی پیش رفت ہوئی لیکن اسرائیل نے غزہ پر مسلسل بمباری جاری رکھی۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق غزہ…
موسمیاتی تبدیلی اورمسلح تصادم نے گزشتہ سال 40 ملین افراد کو بے گھر کیا
اوسلو: دنیا بھر میں گھروں سے بےدخل افراد کی تعداد 55 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔
شدید طوفان، مسلح تصادم اور پُر تشدد واقعات نے گزشتہ سال 40 اعشاریہ 5 ملین افراد کو بے گھر افراد کی فہرست میں شا مل کردیا ہے۔ اس بات کا انکشاف انٹرنل ڈسپلیسمینٹ…
بھارت میں کورونا کا قہر، مزید 3 ہزار 880 افراد لقمہ اجل بن گئے
نئی دہلی : بھارت میں کورونا سے تباہی پھیل گئی، مزید 3 ہزار 880 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ کورونا بحران میں بدترین کارکردگی پر مودی کی مقبولیت دو ہزار انیس کے بعد سے کم ترین شرح پر آگئی۔
بھارت میں ایک روز میں مزید 2 لاکھ 76 ہزار سےزائد افراد…
شاہ محمود فلسطین امن مشن پر نیویارک پہنچ گئے، جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب شیڈول
نیویارک : شاہ محمود قریشی فلسطین امن مشن پر نیو یارک پہنچ گئے، جنرل اسمبلی اجلاس میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔
نیویارک میں پاکستانی سفارتخانے میں عشائیہ دیا گیا، جس میں صدر جنرل اسمبلی، ترکی، فلسطین، تیونس کے وزرائے خارجہ…
