Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کولمبیا میں حکومت مخالف احتجاج چوتھے ہفتے بھی جاری، ہزاروں افراد کی شرکت

بگوٹا  :  کولمبیا میں حکومت مخالف احتجاج چوتھے ہفتے بھی جاری ہے، ہزاروں افراد نے ریلی میں شرکت کی۔ ٹریڈ اور اسٹوڈنٹ یونین کے کارکنوں نے حصہ لیا۔۔ دارالحکومت بگوٹا کی سڑکوں پر لوگ بینرز، پرچم اور پلے کارڈز اٹھا کر نکل آئے ، لوگوں نے صدر کی…

غزہ لہو لہو، اسرائیلی حملے جاری، 64 بچوں اور 38 خواتین سمیت 227 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس :  غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک مقاصد حاصل نہیں ہو جاتے۔ گیارہ روز سے جاری بمباری میں 64 بچوں اور38 خواتین سمیت 227 فلسطینی…

خاتون سے ناجائز تعلقات کی رپورٹ پر بل گیٹس کا ردعمل سامنے آگیا

بل گیٹس نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے مائیکرو سافٹ کی ایک ملازمہ سے ناجائز تعلقات تھے۔ بل گیٹس نے ترجمان کے ذریعے اس وقت کیا ہے جب وال اسٹریٹ جرنل نے گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ بل گیٹس نے مارچ 2020 میں اپنی کمپنی مائیکرو سافٹ کے…

بھارتی حکومت نے 100 سال قدیم مسجد کو شہید کردیا

لکھنؤ: بھارت میں بی جے پی کی ریاستی حکومت نے 100 سال قدیم تاریخی مسجد کو بلڈوزر سے منہدم کردیا جس کے نتیجے میں مسلم آبادی میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ الجزیرہ کے مطابق اترپردیش کے علاقے بارہ بنکی میں غریب نواز المعروف مسجد کی تعمیر…

بمباری سے ڈر کر سکتے میں آنیوالے فلسطینی بچے کی ویڈیو وائرل

غزہ :  فلسطین کے خلاف اسرائیل کی بربریت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے ،اس دہشتگردی نے بچوں کے ذہنوں کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے ۔مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے بلاگر عدنان برق نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ…

عرب ممالک داعش کے پھیلاؤ میں ملوث : لبنانی وزیر خارجہ

بیروت :  لبنان کے عبوری وزیر خارجہ نے کہاہے کہ عرب ممالک خطے میں داعش کے پھیلاؤ میں ملوث ہیں، شربل وھبہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ داعش کو نینوا سے انبار اور پالمیرا تک پھیلانے والے ممالک وہی ہیں جو محبت اور دوستی کے دعوے دار بھی ہیں۔لبنانی…

دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

جکارتہ  : دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، امریکا سے لے کر مشرق وسطی اور مشرقِ بعید تک اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ دنیا کے مختلف شہروں میں اسرائیلی مظالم کے خلاف بھرپور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، امریکی…

غزہ پر پر اسرائیلی بمباری جاری، 63 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 220 ہو گئی

غزہ  : غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نہ تھم سکا، 63 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 220 ہو گئی، باون ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم نے پھر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین جل رہا ہے، اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہدا کی…

امریکا کا طالبان، کابل سے مشترکہ طور پر داعش کا مقابلہ کرنے پر زور

امریکہ نے طالبان اور افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کے عسکریت پسندوں کو پہلے سے ہی کشیدہ صورتحال کو مزید خراب کرنے سے روکنے کے لیے جاری امن عمل میں سنجیدگی سے مشغول ہوں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں نامہ…

عالمی برادری، فلسطین کی موجودہ صورت حال پر اسرائیل کا احتساب کرے، سعودی عرب

سعودی عرب نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے جبکہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے بیت المقدس اور غزہ میں کیے گئے حملوں پر عالمی حلقوں کی جانب سے بھی سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے…