Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب کا خصوصی اقدامات کیساتھ حج کرانیکا اعلان
جدہ : سعودی عرب نے رواں سال زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل خصوصی انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے ۔ وزارت حج و عمرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حج کے آپریشنل امور اور تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی…
کورونا وبا؛ دریائے گنگا میں 40 سے زائد لاشوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا
نئی دہلی: بھارت میں ریاست بہار اور اتر پردیش کے سنگم پر دریائے گنگا میں 40 سے زائد لاشیں تیرتی ہوئی کنارے پہنچ گئیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چوسا ٹاؤن کے قریب دریائے گنگا میں 40 سے زائد لاشیں بہتی ہوئی…
کربلا :ایرانی قونصلیٹ پر حملہ،گیٹ نذرآتش،مظاہرے
کربلا : عراق میں مظاہرین نے کربلا میں ایرانی قونصلیٹ پرحملہ کردیا، مظاہرین نے قونصلیٹ کے گیٹ اور دیگر املاک کو نذر آتش کر دیا ۔اتوار اور پیر کی درمیانی شب سینکڑوں مظاہرین ایک سماجی کارکن کے قتل کے خلاف قونصلیٹ کے باہر مظاہرے کیلئے جمع…
مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا
نئی دلی : مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اپریل میں وفاقی حکومت کو خط لکھ کر پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر آکسیجن کی امپورٹ کی اجازت مانگی…
نئی دہلی: کورونا کی شدت میں اضافہ، لاک ڈاؤن میں ایک بار پھر توسیع
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس کی شدت میں اضافے پرکنٹرول کے لیےلاک ڈاؤن میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی۔
دہلی حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے نافذ کئے گئےلاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کرنے کے بعد دہلی میٹرو ریل…
کورونا کی تیسری لہر: یو اے ای کی پاکستان سمیت 4 ممالک پر سفری پابندیاں عائد
کرونا بحران کی وجہ سے متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت چار جنوبی ایشیائی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
متحدہ عرب امارات حکام کے مطابق کووڈ 19 کے بحران کی وجہ 12 مئی کے بعد پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال سے کوئی پرواز متحدہ…
‘یوم یروشلم’ کے موقع پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملے، مزید درجنوں فلسطینی زخمی
فلسطین ریڈ کریسنٹ کے مطابق بیت المقدس میں مسجد اقصٰی کے قریب ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فورسز کی پُر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ہلال احمر نے صحافیوں کو ایک مختصر بیان میں کہا…
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز کے مزید حملوں میں 17 فلسطینی زخمی
اسرائیل کے مظالم جاری ہیں۔ مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فورسز کے مزید حملوں میں 17 فلسطینیوں زخمی ہوگئے۔ عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس آج قاہرہ میں ہو رہا ہے۔
رمضان المبارک میں بھی فلسطین اسرائیلی مظالم کی زد میں ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی…
سعودی عرب کا رواں سال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب نے رواں سال زائرین کی صحت اور سلامتی کے مکمل انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج اورعمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا جس میں غیر ملکیوں کو بھی آنے جکی اجازت ہوگی…
بھارت مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے میں مصروف : اقوام متحدہ
نیویارک،سرینگر : اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیمو گرافی تبدیلی سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے میں مصروف ہے…
