اہم خبریںبین الاقوامی

کورونا کی تیسری لہر: یو اے ای کی پاکستان سمیت 4 ممالک پر سفری پابندیاں عائد

کرونا بحران کی وجہ سے متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت چار جنوبی ایشیائی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

متحدہ عرب امارات حکام کے مطابق کووڈ 19 کے بحران کی وجہ 12 مئی کے بعد پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال سے کوئی پرواز متحدہ عرب امارات نہیں جا سکے گی، تاہم ٹرانزٹ پروازیں پابندی سے مستثنی ہیں۔ یو اے ای سے ان چاروں ممالک کی جانب جانے والی پروازیں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button