Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

عبادت کے دوران فلسطینوں کو تشدد کا نشانہ بنانا قابلِ مذمت ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے قریب عبادت میں مصروف فلسطینیوں پر تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔…

پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان ایک بار پھر لندن کے میئر منتخب ہوگئے، لیبر پارٹی کے صادق خان نے کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی۔ انتخابی نتائج کے مطابق…

چین کا خلا سے 21 ٹن وزنی بے قابو راکٹ بحر ہند میں گر کر تباہ

 چین کا 21 ٹن راکٹ لانگ مارچ جو خلا سے واپس زمین کی طرف آ رہا تھا بے قابو ہو کر مالدیپ کے جزائر میں گر کر سمندر بُرد ہوگیا۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق خلا سے تیزی سے زمین کی طرف آنے والے بے قابو راکٹ کا بڑا حصہ دوبارہ فضا میں داخل ہونے…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ

ریاض : سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے، سعودی ولی عہد بھی دورہ پاکستان کی خواہش رکھتے ہیں، خوشی ہے پاکستان اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔…

نیپالی کوہ پیما نے 25ویں مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا

کھٹمنڈو :  کامی نے 1994 میں پہلی مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا تھا ، جس کے بعد انہوں نے تقریباً ہر سال چوٹی سر کی، ان کی حالیہ مہم جوئی پہاڑ پر لگائی گئی رسیوں کی درستی کیلئے تھی، کامی ریٹا ماضی میں کے ٹوبھی سر کرچکے ہیں۔

لندن کے ٹاوربرج پر پہلی بار لائوڈ سپیکرپر اذان

لندن  :  غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی نژاد برطانوی شہری قاضی شفیق الرحمن نے بین المذاہب ورچوئل افطار کے موقع پر اذان دی،اس موقع پر عام شہری بھی موجود تھے جنہوں نے اذان کو موبائل کیمروں میں ریکارڈ کرلیا جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی…

اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی

غزہ: اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو…

امریکا کا اپنے فوجیوں کی بحفاظت انخلا کیلیے لڑاکا طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ

امریکا نے افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کی بحفاظت اپنے ملکوں کو واپسی کے لیے بمبار اور لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے جوائنٹ چیف چیئرمین مارک ملی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ…

بھارت میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایک دن میں 4 لاکھ سے زائد افراد متاثر

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وبا کے باعث حالات دن بدن خراب ہوتے جارہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے ہیں۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ چار لاکھ 12 ہزار سے زیادہ مریض سامنے…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ ایک فلسطینی نوجوان شہید

ویب ڈیسک کے مطابق   اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں  ادارے  کے مطابق فلسطینی وزارت صحت  کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سولہ سالہ…