Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت: ایک روز میں سب سے زیادہ کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا
ویب ڈیسک کے مطابق بھارت میں ایک روز میں سب سے زیادہ کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔ غٖیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں 15 روز کے دوران دوسری مرتبہ 4 لاکھ سے زائد کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت…
افغانستان میں امن کے لیے مستقبل میں بھی پاکستان کا اہم کردار ہو گا , صدر جو بائیڈن
ویب ڈیسک کے مطابق صدر جو بائیڈن کا پاکستانی امریکن طاہر جاوید سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدےمیں پاکستان کا کردار اہم ہے۔
ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ…
امریکہ:خاتون کے جوتوں سے 61 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد
ویب ڈیسک کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں خاتون سے 40 ہزار ڈالر مالیت کی منشیات برآمد ہوئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جامائیکا سے اٹلانٹا پہنچنے والی خاتون کے پاس موجود 7 جوتوں کے تلوں سے کوکین برآمد کی۔ تین…
صرف میں گالی دے سکتا ہو ں کوئی وزیر نہیں : فلپائنی صدر
منیلا : صدارتی ترجما ن نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر نے وزیر خارجہ پر زور دیا ہے کہ ڈپلومیسی میں گالم گلوچ کی کوئی جگہ نہیں۔ فلپائن میں صرف وہی گالم گلوچ کر سکتے ہیں، کابینہ کے ارکان ان کی پیروی نہ کریں۔ ادھر ٹی و ی خطاب میں صدرروڈریگو…
دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا نے شادی کے 27سال بعد طلاق کا اعلان کردیا
واشنگٹن : دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا نے شادی کے 27سال بعد طلاق کا اعلان کردیا،بل گیٹس نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے طلاق کا اعلان کیا،بیان میں کہاگیاکہ ہمارے نزدیک اب ہم ایک دوسرے کے ساتھ…
برازیل : ڈے کیئر سنٹر پر چاقو بردار نوجوان کا حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک
برازیلیا : برازیل میں ڈے کیئر سنٹر پر اٹھارہ سالہ چاقو بردار نوجوان کے حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
اٹھارہ سالہ ملزم نے ڈے کیئر سنٹر پر حملے کے بعد خود کو بھی زخمی کر لیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا…
حجراسود : جدید تکنیک سے بنائی گئی تصاویر منظر عام پر
ریاض : خانہ کعبہ کے جنوب مشرقی حصے پر موجود مقدس پتھر حجراسود کی ایسی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر لائی گئی ہیں جو فوٹوگرافی کی جدید ترین تکنیک کے ذریعے بنائی گئی ہیں۔سعودی عرب میں موجود مسلمانوں کی دو مقدس مساجد مسجد نبوی ؐ اور مسجد…
ممتا بینر جی کل تیسری بار وزیراعلیٰ مغربی بنگال کا حلف اٹھائیں گی
نئی دہلی : ترنمول کانگریس کے سیکرٹری جنرل نے پارٹی اجلاس کے بعد رپورٹرز سے کہا کہ پارٹی کے نو منتخب ارکان نے اتفاق رائے سے ممتا بینر جی کو قائد ایوان منتخب کیا ہے ۔ادھر بی جے پی نے الزام عائد کیاہے کہ انتخابی نتائج کے بعد بنگال میں اس کے…
اسرائیلی فائرنگ سے نہتی فلسطینی خاتون شہید
بیت اللحم : طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو سر میں گولی ماری ۔
کورونا : تہاڑجیل میں40حریت قائدین کی زندگیوں کو خطرہ
سری نگر : نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے 40 کشمیری حریت پسند قائدین کی زندگیوں کو خطرہ ہے ۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمدیاسین ملک، شبیر شاہ ،آسیہ اندرابی،شاہد الاسلام اور الطاف شاہ سمیت40 کشمیری حریت…
