Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
میانمار: باغیوں نے ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا
ینگون : میانمار میں فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی شدید ہوگئی، باغیوں نے ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا۔
میانمار کی کاچھن ریاست میں باغیوں نے فوجی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا، فوجی ہیلی کاپٹر باغیوں کے ٹھکانوں پر فائرنگ کرکے واپس لوٹ رہا تھا جب…
بل گیٹس اور ملینڈا کا 27 سالہ رفاقت کے بعد ٹویٹر پر طلاق کا اعلان
واشنگٹن : مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس نے ستائیس سالہ رفاقت کے بعد ٹویٹر پر طلاق کا اعلان کر دیا۔ دونوں کی شادی 27 سال برقرار رہی۔
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی بیوی نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ تین بچوں کو پروان…
کورونا سے بھارت میں تباہی، ایک روز میں 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ
نئی دلی : کورونا نے بھارت میں تباہی مچا رکھی ہے، ایک ہی روز میں مزید 3 ہزار 438 افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 22 ہزار سے تجاوزکر گئی۔ 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز بھی سامنے آگئے۔
بھارت میں کورونا وائرس بے قابو، مثبت…
بھارت ؛ 3 ریاستوں کی ودھان اسمبلی کے انتخابات میں مودی کو دھچکا
نئی دہلی: بھارت کی 5 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالا، آسام اور پڈوچیری کے ودھان اسمبلی کے انتخابات میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو 3 ریاستوں میں شکست کا سامنا ہے جب کہ دو ریاستوں میں انتخابی اتحاد کے باعث بہ مشکل سبقت حاصل…
‘آزاد صحافت پر بڑھتے ہوئے حملے آمرانہ سوچ کو تقویت دینے کا باعث بن رہے ہیں’
ویانا: بین الاقوامی پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ آمرانہ سوچ اور غیر جانبدار حکومتوں کی جانب سے آزاد میڈیا کو دبانے کی کوششوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
3 مئی کو ‘ورلڈ پریس فریڈم ڈے 2021’ منایا جارہا ہے اور اس…
بھارت کورونا لہر : مودی کے ماہرین کی تنبیہ نظر انداز کرنے پر تباہی آئی
نئی دہلی : بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں،ہسپتال مریضوں سے بھر چکے ،آکسیجن کی کمی سے مزید26افراد دم توڑگئے ۔ہفتے کو بھارت میں وبا سے ریکارڈ3688افراد ہلاک ہوئے جبکہ 3 لاکھ 92ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،عالمی ماہرین نے فروری…
بیلجئم میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، جھڑپوں میں متعدد شہری زخمی، کئی گرفتار
برسلز : بیلجئم میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی جبکہ کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
دارالحکومت برسلز میں سیکڑوں افراد نے لاک ڈاؤن کے قواعد و ضوابط کے خلاف پارک میں مظاہرہ…
جدہ پرمیزائل حملہ ناکام بنا دیا سعودی وزارت دفاع
ریاض : عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی فورسز نے جدہ کو نشانہ بنانے کیلئے داغے گئے میزائل کو راستے میں روک کر تباہ کردیا جس سے جدہ بڑی تباہی سے محفوظ رہا، بیان میں حملے کی تفصیلات کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔…
میکسیکو : غارسے قدیم مایہ تہذیب کے انسانی ہاتھوں کے پراسرارنشانات دریافت
میکسیکوسٹی : میریڈا میں واقع اس غار کی دیواروں پر انسانی ہاتھوں کے نشانات کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ 1200 سال پرانی ہیں۔ آرکیالوجسٹ سرجیو گراسجین نے یہ غار دریافت کی ہے ۔ 137 نشانات میں سے زیادہ تر بچوں کے ہاتھوں کے نشانات ہیں۔…
بھارت میں یومیہ 4 لاکھ سے زائد کورونا کیسز کا نیا ریکاڈ
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے کیسز کی تعداد پہلی مرتبہ 4 لاکھ سے تجاوز کرگئے۔
واضح رہے کہ بھارت وائرس کی دوسری لہر کی شدید لپیٹ میں ہے 10 روز قبل ہی 3 لاکھ کیسز کی حد عبور ہوئی تھی اور اب 4 لاکھ ایک ہزار 993 نئے کیسز…
