Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاکستان، امریکا، چین، روس کا افغانستان سے سرحد پار حملوں کے خاتمے پر زور

پاکستان نے امریکا، چین اور روس کے ساتھ مل کر افغان حکومت اور طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ افغان سرزمین کسی بھی ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ کا باعث نہ بنے۔ چاروں ممالک نے افغان حکومت پر طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے زور…

چین میں کورونا کی نئی قسم کی موجودگی کی تصدیق، حکومت کا ہائی الرٹ جاری

بیجنگ :   چین میں کورونا کی نئی قسم کی موجودگی کی تصدیق کے بعد حکومت نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ چینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی بی 1617 قسم وہاں بھی سامنے آئی ہے۔ ان کا کہنا ہے بیرون ملک سے آنے والے افراد میں یہ قسم پائی جانے کے بعد…

بھارت ؛ کورونا وارڈ میں آتشزدگی سے 2 نرسوں سمیت 18 مریض ہلاک

بھارتی ریاست گجرات کے ایک خیراتی اسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 18 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں ایک ٹرسٹ کے زیر انتظام بھاروچ ویلفیئر اسپتال کے کورونا وارڈ میں شارٹ…

اسرائیل : یہودیوں کے اجتماع میں بھگدڑ، 45 ہلاک، 150 سے زائد زخمی

تل ابیب :  اسرائیل میں یہودیوں کے ایک مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے 45 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ مقامی حکام کے مطابق جبل جرمق میں ہونیوالے مذہبی اجتماع میں کورونا پابندیوں کے باوجود ہزاروں زائرین شریک ہوئے ، اجتماع میں…

کورونا : بھارت میں یومیہ 4 لاکھ تک مریض، ویکسین ختم، لاشیں جلانے کیلئے بھی ٹکٹ

نئی دہلی، واشنگٹن :   بھارت میں کورونا وائرس کے یومیہ 4 لاکھ کے قریب نئے مریضوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز پہلی بار نئے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ سے بھی بڑھ گئی ، اس کے علاوہ گزشتہ روز لگاتار تیسرا دن تھا جب انڈیا میں 3500 سے زیادہ افراد…

بھارت میں کورونا کی نئی ہلاکت خیز لہر کے ذمہ دار مودی ہیں، واشنگٹن پوسٹ

 واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ذمہ دار وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔ بھارت میں رواں ماہ کے وسط سے کورونا نے ایک بار پھر سر اُٹھانا شروع کردیا ہے اور یومیہ…

بھارت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ

بھارت کے وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 لاکھ 86 ہزار 452 کیسز کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور وائرس سے ہونے والی مزید 3 ہزار 498 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

کورونا بھارت میں 2 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل گیا

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بدھ کو ایک دن میں سب سے زیادہ 3ہزار293اموات کے نتیجے میں بھارت میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق بدھ کا دن بھارت…

بھارت میں طاقتور زلزلے سے درجنوں عمارتیں تباہ

دسپور: بھارتی ریاست آسام میں زلزلے کے طاقت ور جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور لوگ خوف زدہ ہوکر میدانوں کی جانب بھاگنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کا…

اسرائیل کے فلسطین سے اقدامات نسل پرستی پر مبنی نہیں، امریکا

امریکا نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں سے نسلی امتیاز برتنے کے ہیومن رائٹس واچ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینیوں سے ہونے والی زیادتیوں کے تدارک کا عزم ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے…