Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیل مشرقی بیت المقدس سے فلسطینیوں کی بیدخلی بند کرے : اقوام متحدہ
بیت المقدس : اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح سے فلسطینی گھرانوں کی بیدخلی بند کرے ،انہوں نے یہ بات بدھ کے روز شیخ جراح کے علاقے کا دورہ کرتے…
اسرائیل : نیتن یاہو 12 سال بعد فارغ، سیاسی جماعتوں کا مخلوط حکومت کیلئے اتحاد
تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا سورج غروب ہوگیا، سیاسی پارٹیوں نے نیتن یاہو کے بغیر مخلوط حکومت پر اتفاق کرلیا۔
اس حوالے سے اکثریتی پارٹی یش اتید کے سربراہ یائر لیپڈ نے اسرائیلی صدر کو آگاہ کردیاہے کہ وہ حکومت…
انسانی حقوق کونسل میں بھارت کا ووٹ نہ دینا باعث تشویش:فلسطینی وزیر خارجہ
غزہ سٹی : فلسطینی وزیر خارجہ ریاض مالکی نے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے نام خط میں کہا کہ انسانی حقوق کونسل کی 27 مئی کی ووٹنگ جوکہ نہ صرف فلسطینیوں بلکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے حوالے سے اہم پیش رفت تھی، اس میں بھارت کی عدم شرکت ان کیلئے…
ہمیں مزید دیوار سے لگایا گیا تو امریکا قیمتی دوست سے محروم ہوسکتا ، ترک صدر
انقرہ : سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اردوان نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر کڑی تنقید کی جس میں انہوں نے پہلی جنگِ عظیم میں ترکی کی سلطنتِ عثمانیہ پر آرمینیائی باشندوں کی نسل کشی کا الزام لگایا تھا۔اردوان نے اس الزام کی شدید…
امریکا نے 2020 میں جنگ زدہ علاقوں میں 23 شہری ہلاکتوں کا اعتراف کر لیا
واشنگٹن : امریکا نے 2020 میں جنگ زدہ علاقوں میں 23 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا۔ بین الاقوامی اداروں نے ہلاکتوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ بتائی ہے۔
پینتاگون کی سالانہ رپورٹ جاری، امریکا نے 2020 میں جنگ زدہ علاقوں میں 23 شہری ہلاکتوں کا…
اوسلو میں طلبہ کی ایک پارٹی شہر میں کورونا پھيلنے کا باعث بنی، طبی ماہرین
اوسلو : طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہائی سکول کے طلبہ کی ایک پارٹی شہر میں کورونا پھيلنے کا باعث بنی۔
ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی خبر کے مطابق اوسلو شہر میں کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر سینکڑوں افراد کو…
اسرائیل کا فلسطینیوں کو جبری بیدخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ
غزہ: بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے دورے پر آئ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا جبری طور پر فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ…
’ووگ‘ فوٹو شوٹ کی تیاری میں 15 برانڈز نے ملالہ یوسف زئی کی مدد کی
نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن 23 سالہ ملالہ یوسف زئی آئندہ ماہ جولائی میں معروف فیشن میگزین ’ووگ‘ کے سرورق کی زینت بنیں گی لیکن ان کی تصاویر میگزین نے ابھی سے جاری کردیں۔
ملالہ یوسف زئی نے فیشن میگزین کو انٹرویو بھی دیا ہے، جس کے…
پوٹن بائیڈن ملاقات میں کسی اہم پیشرفت کا امکان نہیں:روسی وزیرخارجہ
ماسکو : ماسکو میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم کسی فریب کا شکار نہیں، اور نہ ہم یہ تاثر پیدا کرنے کی کوشش میں ہے کہ 16 جون کی سربراہ ملاقات میں کوئی تاریخ ساز فیصلے ہوں گے ۔
امریکا سے تعلق خراب ہوتا ہے تو ہو، ایران کو ایٹم بم نہیں بنانے دینگے : اسرائیلی وزیر اعظم
تل ابیب : اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ امریکا سے تعلقات خراب ہوتے ہیں تو ہوں لیکن ایران کو ایٹم بم نہیں بنانے دینگے ،منگل کو موساد کے نئے چیف ڈیوڈبرنیا کے عہدہ سنبھالنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایران کے خلاف خفیہ…
