Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
برکینا فاسو میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، بچوں سمیت 138 افراد ہلاک
اوگادوگو : افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد کے گاؤں پر حملے میں بچوں سمیت 138 افراد ہلاک ہو گئے۔
برکینا فاسو میں نائجر کی سرحد کے قریب گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا جس میں 138 افراد ہلاک ہو گئے، مسلح افراد نے متعدد گھروں اور…
ایران : صدارتی انتخابات کی گہماگہمی، مباحثے کا پہلا دور،7 امیدواروں کی شرکت
تہران : ایران میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے، تہران میں صدارتی مباحثے کا پہلا دور منعقد ہوا جس میں سات امیدواروں نے شرکت کی۔
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر صدارتی مباحثہ تین گھنٹے تک جاری رہا، ہر امیدوار سے تین سوال پوچھے گئے۔ تمام…
بھارت میں کورونا سے مزید 2 ہزار 677 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے متجاوز
نئی دہلی : بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلسہ جاری ہے، مزید 2 ہزار 677 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ چھیالیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔
بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ایک ہی روز میں وبا سے متاثرہ ایک لاکھ چودہ…
یورپی یونین کی بیلاروس کے جہازوں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد
نیویارک : یورپی یونین نے بیلاروس کے جہازوں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔
بیلاروس میں صحافی کی گرفتاری کے لیے مسافر طیارے کو زبردستی اتارنے کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا۔ یورپی یونین نے بھی بیلاروس کے جہازوں پر فضائی…
بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں، مزید 3 ہزار سے زائد لوگ ہلاک
نئی دلی : بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، مزید تین ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہوگئے، ایک ہی روز ایک لاکھ اکیس ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔
بھارت میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ موذی وبا سے مزید 3 ہزار 382 افراد ہلاک…
فیس بک نے ٹرمپ پر 2سال کیلئے پابندی لگا دی
واشنگٹن : فیس بک انتظامیہ کے مطابق سابق صدر کے اکاؤنٹس جنوری 2023 تک معطل رہیں گے ، تاہم اگر حالات نے اجازت دی تو انہیں بحال کر دیا جائے گا۔
نائیجریا : صدر کا بیان ہٹانے پر ٹو ئٹر سروس معطل
ابوجا : نائیجریا کے وزیر اطلاعات کے مطابق نائیجریا کی وحدت کے خلاف سرگرمیوں کی وجہ سے ٹوئٹر سروس معطل کی گئی ہے ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ٹوئٹر نے 2 روز قبل علیحدگی پسندوں کو صدر محمدو بوحاری کی دھمکیوں پر مبنی پوسٹ ہٹائی تھی۔
بھارت: 6 کلو یورینیم برآمد، مزید 7 گرفتار، پاکستان کا اظہار تشویش
اسلام آباد : بھارت میں 6کلو سے زائد یورینیم کیساتھ مزید 7 افراد کی گرفتاری نے تابکار مادے کی حفاظت سے متعلق سوالات اٹھادئیے ۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق یہ گرفتاری بھارتی صوبے جھاڑ کھنڈ کے شہربوکارو میں مختلف مقامات پر چھاپوں کے…
بھارت میں مزید 6 کلو یورینیم پکڑی گئی، 7 افراد گرفتار
ھارتی پولیس نے 7 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 6.4 کلوگرام یورینیم برآمد کرلی ہے۔
یہ واقعہ ضلع بوکارو کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں پیش آیا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ عہدیدار اب تک اصل مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے جس سے یہ…
جنوبی کوریا میں سینیئر افسر کی زیادتی پر خاتون اہلکار کی خودکشی، ایئر چیف مستعفی
سیئول: جنوبی کوریا میں فضائیہ کی جونیئر خاتون افسر نے سینئر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے پر خودکشی کرلی جس پر پیدا ہونے والے عوامی دباؤ کے پیش نظر ایئر چیف کو عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے…
