Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دو فلسطینی نوجوان شہید
راملہ : مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔اسرائیل کی بربریت جاری، فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے دو فلسطینی نوجوان سکیورٹی آفیسرز کو…
کینیڈا : پاکستانی خاندان کی یاد میں بڑا اجتماع،وزیراعظم شریک
اونٹاریو : کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں قتل کیے جانے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں ہزاروں افراد کا اجتماع ہوا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، میئر اونٹاریو اور اپوزیشن لیڈروں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ واقعہ کے مقام پر پھول رکھ کر…
امریکی صدر کی جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ آمد، روسی صدر سے ملاقات طے
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گئے، 16جون کو جنیوا میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔
امریکی صدر نے رائل ایئر فورس ملڈن ہال بیس پر امریکی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ یورپی ممالک…
کورونا :بھارتی قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیلنے لگی
لندن : کورونا وائرس کی بھارتی قسم نے برطانیہ کو جکڑ لیا ، صرف ایک ہفتے میں مریضوں کی تعداد 70فیصد بڑھ گئی ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں برطانیہ میں 5ہزار 341افراد وائرس سے متاثر ہوئے جب کہ گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے متاثر ہ افراد کی تعداد 3ہزار…
امریکا ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے ، ٹرمپ
واشنگٹن : نارتھ کیرولینا میں 12 سو کے لگ بھگ افراد سے اپنے خطاب میں انہوں نے آئندہ برس وسط مدتی الیکشن کو امریکا کی بقا کی جنگ قرار دیا،ان کا کہناتھا کہ امریکا کی بقا کا انحصار ریپبلکن پارٹی کو ہر سطح پر جتوانے پر منحصر ہے جس کا آغاز…
اسرائیلی مظالم جاری ، شیلنگ سے 23 فلسطینی زخمی، خاتون صحافی رہا
بیت المقدس : مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے دھاوا بول دیا، پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ سے مزید23 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
مقبوضہ بیت المقدس میں پرامن دوڑ کی کوریج کرنے والی الجزیرہ کی خاتون صحافی کو…
کینیڈا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کی تحقیقات کی جائیں، اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ نے کینیڈا اور ویٹیکن سے کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے شعبے کے ماہرین نے کینیڈا اور ویٹیکن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی…
بھارت کی ٹو ئٹر کو آخری وارننگ
نئی دہلی : بھارتی وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپنے آخری نوٹس میں کہا کہ ٹویٹر کی جانب سے نئے سوشل میڈیا قوانین کی پاسداری سے انکار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے اپنے پلیٹ فارم کو بھارتیوں کیلئے محفوظ بنانے میں خاص دلچسپی نہیں۔…
جی 7کا گوگل، فیس بُک اور ایمیزون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پرٹیکس عائد کرنیکا فیصلہ
لندن : جی سیون ممالک کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں برطانوی وزیر خزانہ نے کہا کہ جی سیون ممالک میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کے تاریخی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ بی بی سی کے مطابق جی سیون وزرائے خزانہ نے اجلاس میں کم سے کم…
دوسروں کو دھمکیوں کی امریکی سوچ غلط،یہی غلطیاں سابق سوویت یونین کو لے ڈوبی تھیں : صدر پوٹن
ماسکو : یہی غلطیاں سابق سوویت یونین کو لے ڈوبی تھیں۔ پریس بریفنگ کے دوران امریکی پابندیوں کے ذکر پر انہوں نے کہا کہ ہم کانگریس اور دیگر ذرائع سے دھمکیاں سنتے ہیں، یہ سب امریکا کے داخلی سیاسی عمل کے حوالے سے کیا جاتا ہے ۔ ایسا کرنیوالوں نے…
