Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

نایجریا، مسلح افراد کے حملوں میں 53 کسان ہلاک

ابوجا  : نائیجریا کی شورش زدہ ریاست زمفارا میں مسلح افراد کے حملوں میں 53 کسان ہلاک ہو گئے۔ ضلع زورمی کی پولیس کے مطابق حملہ آور جن کا تعلق ڈاکوؤں کے ایک گروہ سے تھا، درجنوں کی تعداد میں موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر آئے ، متعدد دیہات میں…

بھارت:وباکا خوف، گاؤں کے مکینوں نے ’’کورونا دیوی‘‘کامندربنالیا

نئی دہلی :   مندر میں کورونا ماتا کے بت کے سامنے پرارتھنا کے علاوہ مقدس پانی کا چھڑکاؤ اور پھول رکھے جاتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شکلا پور نامی گاؤں میں اسی ہفتے کورونا دیوی کا مندر بنایا گیا، جس میں کورونا دیوی نے ماسک پہن رکھا ہے ۔ ایک…

7امیر ممالک کا چین کے مقابلے میں اپنا سرمایا کاری منصوبہ

لندن  : 7 امیر ممالک نے چین کے مقابلے میں اپنا سرمایہ کاری منصوبہ تیار کر لیا ۔جی سیون رہنماؤں نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام سے نمٹنے کیلئے غریب ملکوں میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کے متبادل منصوبے پر اتفا ق کر لیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا…

کینیڈا : پاکستانی خاندان کی حمایت میں ہزاروں افراد کا مارچ

اونٹاریو  :  کینیڈا میں ٹرک سے کچل کر ہلاک کیے جانے والے کینیڈین مسلم پاکستانی خاندان کیلئے ہزاروں افراد نے مارچ کیا ،چاروں افراد کی نماز جنازہ لندن کی مسجد کے احاطے میں ادا کی گئی جس میں کینیڈامیں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سمیت سینکڑوں…

ملک میں کھیلوں کیلئے 3 ارب 73 کروڑ سے زائد مختص

راولپنڈی : وزارت بین الصوبائی رابطہ کے زیراہتمام ملک بھر میں کھیلوں کے مختلف جاری و نئے منصوبوں کیلئے وفاقی بجٹ میں آئندہ مالی سال 2020-21ء کیلئے 3 ارب 73 کروڑ 47 لاکھ 36 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں۔ 6 جاری اور 18 نئے منصوبوں کیلئے مجموعی…

پاکستانی نژاد زاہد قریشی پہلے مسلم وفاقی امریکی جج مقرر

واشنگٹن :  زاہد قریشی امریکی تاریخ میں پہلے مسلمان فیڈرل جج ہوں گے ۔ امریکی سینیٹ نے 81 ووٹوں کی اکثریت کیساتھ 46 سالہ زاہد قریشی کو وفاقی جج مقرر کرنے کی توثیق کی، جن میں ریپبلکن سینیٹرز بھی شامل تھے ۔ زاہد قریشی اس وقت ضلع نیو جرسی میں…

کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی:امریکہ کی ترکی سے مذاکرات کی تصدیق

واشنگٹن  :  پینٹاگان کے چیف ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ترکی اور امریکہ کے درمیان امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد کابل میں حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کی سکیورٹی سے متعلق ابتدائی گفتگو ہوئی،بریفنگ کے دوران جان کربی سے ترک وزیر…

افغانستان کے ہمسایہ ملکوں میں فوجی اڈے لینے کیلئے بات چیت جاری ہے : امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن :  وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کانگریس سے خطاب میں اس وضاحت سے انکار کر دیا کہ مکمل انخلا کے بعد افغانستان کے بڑے شہروں کو طالبان کے قبضے سے بچانے کیلئے افغان فورسز کی فضائی مدد جاری رکھی جائیگی کہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مکمل انخلا کے…

فلم کے ایک سین کی شوٹنگ کیلئے دو دن تک نہیں نہائی تھی : پرینیتی چوپڑا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں پرینیتی نے بتایا فلم کا یہ سین پہاڑ پر بنی جھونپڑی میں شوٹ کیا گیا تھا جہاں ایک رات گندگی میں سوئی تھی اور دوسرے دن بغیر نہائے انہیں سیٹ پر آنا پڑا۔پرینیتی نے بتایا کہ ہم نے مستقل دو…

بیجنگ کو دشمن تصور کرنا قابل مذمت، امریکا خود اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے ، چین

بیجنگ  : چینی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی سینیٹ سے بل کی منظوری پر چین نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکا کے لیے سب سے بڑٖا خطرہ دوسرےممالک نہیں، وہ خود ہے۔ چینی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکا کس طرح ٹیکنالوجی میں ترقی کرتا…