Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران میں صدارتی انتخابات کل ہوں گے، تین امیدوار دستبردار

تہران  :  ایران میں صدارتی انتخابات کل منعقد ہوں گے، تین امیدوار آخری وقت میں دستبردار ہو گئے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ہر صورت اپنی رائے کا اظہار کریں، سات صدارتی امیدواروں میں سے تین امیدوار…

سعودی عرب نے مسافروں کیلئے آسٹرا زینیکا کے بعد فائزر ویکسین کی بھی منظوری دیدی

اسلام آباد  : سعودی حکومت نے فائزر کوروناویکسین کی بھی منظوری دیدی ہے جس کے بعدآسٹرازینیکا لگوانے والوں کے علاوہ دیگر بھی سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق حج و عمرہ سمیت سعودی عرب جانے والے مسافروں کو مزید سہولت میسر آ گئی…

اسرائیل کی نئی حکومت کا اشتعال انگیز اقدام، یہودی قوم پرستوں کو مارچ کی اجازت دیدی

مقبوضہ بیت المقدس  :  اسرائیل کی نئی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں قوم پرستوں کو غیر قانونی یہودی آبادکاروں کے حق میں مارچ کی اجازت دے دی۔ اسرائیل کی نئی حکومت نے دائیں بازو کے قوم پرستوں کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے دمشق گیٹ میں…

بھارت:گائے کی سمگلنگ کے شبے میں ہجوم کا حملہ، ایک شخص ہلاک

نئی دہلی :   دو افراد بابو لال اور پنٹو اپنی گاڑی میں گائے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کررہے تھے ، بیگو میں ہجوم نے زبردستی ان کا راستہ روک لیا اور موبائل فون اور دستاویزات چھیننے کے بعد ان کو مارنا شروع کردیا۔ہسپتال میں بابولال جان کی…

کینیڈا :پاکستانی خاندان کے قاتل پر دہشتگردی کی فرد جرم

اوٹاوا :  کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قاتل 20 سالہ ملزم پر دہشت گردی کی فردجرم عائد کردی گئی۔ اونٹاریو کے شہر لندن کی عدالت میں ملزم کی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی ہوئی۔پراسیکیوٹر کے مطابق مقدمے میں دہشت گردی کی 2دفعات کا اضافہ…

چین ہماری سلامتی کیلئے ایک مستقل چیلنج ہے ، نیٹو

برسلز :  برسلز میں نیٹو کے سربراہ اجلاس کے دوران چین کو مستقل سکیورٹی چیلنج قراردیاگیاہے ۔ دفاعی اتحاد نے چین کو اپنے نظام کیلئے بڑا چیلنج قراردیتے ہوئے پہلی بار چین کے فوجی مقاصد کے بھرپور مقابلے کے عزم کا اظہار کیا۔ اجلاس کے اعلامیہ میں…

امریکا کا بھارتی کورونا ویکسین کی منظوری سے انکار

نئی دہلی  : امریکی فوڈ اینڈ ڈرگز ریگولیٹری اتھارٹی نے بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو امریکا میں ایمرجنسی استعمال کے لیے منظوری دینے سے انکار کر دیا امریکی فوڈ اینڈ ڈرگز ریگولیٹری نے ویکسین مینوفیکچرر کے امریکی شراکت دار آکیوجین کو یہ…

ہمارا پراجیکٹ بیلٹ اینڈ روڈ سے زیادہ شفاف ہوگا : بائیڈن

لندن :  امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ جی سیون کے انفراسٹرکچر منصوبے (بی 3ڈبلیو) کے فنڈز چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے زیادہ مساوات پر مبنی اور شفاف ہوں گے ۔کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہاکہ بلڈ بیک بیٹر ورلڈ(بی…

نیتن یاہو کی 12 سال بعد حکمرانی ختم, نفتالی نئے اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب :  اسرائیل میں نیتن یاہو کا 12سالہ دور اقتدار انجام کو پہنچ گیا،نفتالی بینٹ اسرائیل کے نئے وزیر اعظم بن گئے ۔نیتن یاہو کے فارغ ہونے پر تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں اسرائیلیوں نے جشن منایا۔ اتوار کی رات8بج کر 55منٹ…

امریکی انخلا کے بعد ترک فوج افغانستان میں رہے گی : اردوان

انقرہ  : ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہاہے کہ افغانستان سے امریکا واتحادیوں کے انخلا کے بعد ترکی وہ واحد قابل بھروسہ نیٹو کا رکن ملک ہے جو وہاں موجود رہے گا۔ برسلز روانگی سے قبل ترک صدر نے کہاکہ ترکی ہی انخلا کے بعد افغانستان میں استحکام کا…