Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
انتہا پسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، فلسطینیوں سے شدید جھڑپیں
مقبوضہ بیت المقدس : انتہا پسند یہودیوں نےایک بار پھر شر انگیز قدم اٹھاتے قبلہ اول مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، اسلام مخالف نعرے لگائے جس کے نتیجے میں فلسطینیوں سے جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کی کارروائیاں بڑھنے لگیں ،…
ایران کے صدارتی الیکشن میں سخت گیر امیدوار ابراہیم رئیسی کو برتری
تہران: ایران میں سخت گیر نظریات کے حامل اور اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ امیدوار ابراہیم رئیسی کو صدارتی الیکشن میں برتری حاصل ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور حسب توقع سخت گیر نظریات کے…
10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون گرفتار
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کی پولیس نے 10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔
چند روز قبل عالمی میڈیا میں جنوبی افریقا کی 37 سالہ خاتون نے اس وقت جگہ بنائی جب ان کے حوالے سے یہ مشہور ہوا کہ انہوں نے بیک وقت 10 بچے پیدا…
کینیڈا کے وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلم جج نامزد کردیا
اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کو نامزد کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اونٹاریو اپیل کورٹ کے جج محمو جمال کو سپریم کورٹ آف کینیڈا…
مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے، مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کے عزم و استقلال کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیری پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق وزیر…
امریکی کوئی بھی چیز خود اُن کی ذات سے زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔
ویب ڈیسک کے مطابق روسی صدر نے مذاکرات جاری رکھنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ بات چیت کو جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں
تاہم اس کے لیے امریکا کا بھی راضی ہونا ضروری ہے۔ ایک فریق خواہش نہ رکھتا ہو تو دوسرا فریق کیا کرسکتا ہے۔
واضح رہے کہ 16…
مقبوضہ کشمیر:ظالمانہ کارروائی میں ایک اور نوجوان شہید
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے ، قابض فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔غاصب فوج نے سری نگر کے نواحی علاقے نوگام واگورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوان عزیر اشرف ڈارکو شہید کیا۔ عینی شاہدین نے ذرائع ابلاغ…
امریکیوں کے بعد افغان فوج پانچ دن نہیں گزار سکتی : طالبان
کابل : طالبان رہنما نے کہاہے کہ امریکیوں کے بغیرافغان فوج پانچ دن بھی نہیں گزار سکتی،آقاؤں کو شکست ہو جائے تو غلام نہیں لڑ سکتے ،جلد اسلامی حکومت ہوگی ۔غزنی میں طالبان رہنما ملا مصباح نے کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ متکبر امریکیوں کو لگا کہ…
کینیڈا ، مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش پر جوڑا گرفتار
ٹورنٹو : میڈیا رپورٹس کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ جوڑے نے دوپہر 12 بجے کے قریب مسجد میں زبردستی گھسنے اور دھماکا خیز مواد لگانے کی دھمکی دی جس کی فوری پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس کے مطابق جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ان سے کسی قسم…
امریکا کے مشہور گرم مقام ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری تک پہنچ گیا
واشنگٹن : امریکا کے مشہور گرم مقام ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری تک پہنچ گیا۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ڈیتھ ویلی میں گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے، حکام کے مطابق آگے چل کر درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ 1913 میں اس گرم مقام…
