Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سابق صدر ٹرمپ نے اوہائیو میں ریلی نکالی
کولمبس : واشنگٹن میں کیپٹل ہل پر ان کے حامیوں کی جانب سے دھاوا بولے جانے کے واقعے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ٹرمپ کسی سیاسی اجتماع میں شریک ہوئے ہیں،خطاب میں انہوں نے صدر جو بائیڈن کی امیگریشن اور اقتصادیات سے متعلق پالیسیوں کو تنقید کا…
ایرانی سپریم لیڈر نے 5156 قیدیوں کی سزا معاف کر دی
تہران : سپریم لیڈر کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں قیدیوں کی شناخت کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا، یہ بھی واضح نہیں کہ قیدیوں کو عام معافی دی گئی ہے یا ان سزاؤں میں کمی کی گئی ہے ۔
کینال استنبول منصوبے کا سنگ بنیاد
استنبول : منصوبے کو تقریباً 15 ارب ڈالر کی مالیت سے 6 برسوں کے اندرمکمل کیا جائے گا۔منصوبے کا مقصد آبنائے استنبول میں بحری جہاز وں کے رش کو کم کرنا ہے ،منصوبے کے تحت45کلومیٹر طویل نہر تعمیر کی جائے گی،جس سے 275 میٹر طویل تیل بردار اور 351…
مقبوضہ کشمیر میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع سری نگر کے علاقے بربر شاہ میں نامعلوم شخص کی طرف سے کئے گئے دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوئے ،زخمیوں کو…
برطانوی وزیر صحت مستعفی، پاکستانی نژاد ساجد جاوید عہدے پر فائز
لندن : برطانوی وزیر صحت میٹ ہنکوک نے اپنی معاون کے ساتھ سکینڈل سامنے آنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
جمعہ کو مقامی میڈیا نے وزیر صحت کی دفتر میں اپنی معاون گینا کولاڈ اینجلو کے ساتھ قابل اعتراض ویڈیو جاری کی تھی، جس پر ان کے خلاف…
امریکہ میں گرم ہوا کا غبارہ بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاک
واشنگٹن : امریکی ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ بجلی کے تاروں سے ٹکرانے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی بجلی کے تاروں میں پھنس گیا، ائیر بلیون سے منسلک ٹوکری 100 فٹ کی…
افغانستان کی مدد جاری رکھیں گے، افغانستان کا مستقبل افغانیوں کے ہاتھ میں ہے : جوبائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی مدد جاری رکھیں گے، افغانستان کا مستقبل افغانیوں کے ہاتھ میں ہے۔
واشنگٹن میں افغان ہم منصب اشرف غنی سے ملاقات کے دوران افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ…
گھانا گرے لسٹ سے باہر ، ہیٹی مالٹا، فلپائن، جنوبی سوڈان شامل
پیرس : مالٹا یورپی یونین کا واحد ملک ہے جسے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کیا گیا ہے ، صرف ایران اور شمالی کوریا ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں ہیں۔
جمہوریہ چیک، طوفانی بگولے سے تباہی ، عمارتیں زمیں بوس 5 ہلاک، سینکڑوں زخمی
پراگ : ایمرجنسی سروسز کے مطابق طوفانی بگولے نے پورے ملک کو لپیٹ میں لیا ، مگر سات قصبے اور نواحی دیہات اس سے بری طرح متاثر ہوئے ، بگولے کی شدت سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوئیں، درجنوں گاڑیاں الٹ گئی،متاثرہ عمارتوں کے ملبے سے 5 لاشیں نکالی…
جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا کا حکم
واشنگٹن : امریکی شخص جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
عدالت کے مطابق سزا پولیس اہلکار کی جانب سے اختیار کے غلط استعمال پر سنائی گئی۔ جارج فلائیڈ کے لیے سفاکی دکھائی گئی۔ امریکی پولیس افسر ڈیرک…
