Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

چین کو ڈرانے ، دھمکانے کا وقت چلا گیا، شی جن پنگ کا کمیونسٹ پارٹی کی 100 سالہ تقریب سے خطاب

بیجنگ  : چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو اور ڈرانے اور دھمکانے کا وقت چلا گیا، تقریب میں فوجی پریڈ اور طیاروں کی پرواز نے ماحول گرما دیا۔ چائینیز کمیونسٹ پارٹی…

شہزادی ڈیانا کی آج 60 ویں سالگرہ، شہزادہ ولیم اور ہیری کی شاہی تقریب میں ملاقات متوقع

لاہور :  دلوں کی شہزادی آنجہانی لیڈی ڈیانا کی آج 60 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، شہزادہ ولیم اور ہیری کی سالگرہ کی شاہی تقریب میں ملاقات متوقع ہے۔ لیڈی ڈیانا یکم جولائی 1961میں برطانیہ میں پیدا ہوئیں، 1981 میں شہزادہ چارلس سے شادی ہوئی،…

فیس ماسک نہ پہننے پر آسٹریلوی نائب وزیر اعظم کو 200 ڈالر جرمانہ

کینبرا  :   چینی خبر رساں ادارے کے مطابق بارنا بی جوائس نے بتایا کہ وہ سٹیشن پر گاڑی میں پٹرول ڈلوانے گئے تھے کیونکہ انہیں ائیر پورٹ جاناتھا اور 30 سکینڈ کے اند رانہیں فیس ماسک نہ پہننے پر 200 آسٹریلوی ڈالر جرمانہ کیا گیا ۔

برازیل نے بھارت کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کر دیا

برازیلیا  :  صدر بولسونارو پر ویکسین ڈیل میں بدعنوانی کو نظر انداز کرنے کے الزام کے بعد برازیل نے بھارت کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق برازیل نے بھارت کے ساتھ کورونا ویکسین کی 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ڈیل منسوخ کر دی ہے،…

اقوام متحدہ کا امریکا سے ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے پر زور

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر جوبائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت تہران پر تمام عائد پابندیاں ختم کرے یا ان میں نرمی کرے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اقوام متحدہ…

امریکا کے شام ،عراق میں ایران نواز ملیشیا پرفضائی حملے

بیروت :  امریکا نے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر شام اور عراق میں فضائی حملے کیے ہیں، اتوار اور پیر کی درمیانی شب شام میں دو مقامات پر اور عراق میں ایک مقام پر کتائب حزب اللہ اور کتائب سید الشہدا کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ…

جوبائیڈن کا عراق اور شام میں ایرانی ملیشیا پرحملے کا فیصلہ درست ہے، ترجمان وائٹ ہاوس

واشنگٹن  :  ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن کا عراق اور شام میں ایرانی ملیشیا پرحملے کا فیصلہ درست ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کو خطے میں امریکیوں پر کسی بھی حملے کا جواب دینے کا حق حاصل ہے۔ ان کا…

بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا

بالاسور :  بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا،یہ میزائل ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ یہ تجربہ پیر کی صبح 10 بج کر 55 منٹ پر اڑیسہ کے ساحل بالاسور کے نزدیک جزیرے میں کیاگیا،مختلف ٹیلی میٹری اور ریڈار…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کی روشنی میں جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے مطالبہ کیا کہ بھارت بچوں کو سیکیورٹی فورسز سے منسلک نہ کرے اور بچوں پر پیلٹ گن کے استعمال سے گریز کرے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ بھارتی فوج…