Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

چین نے 5نئے مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے

بیجنگ  :  چینی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2ڈی نامی راکٹ کے ذریعے 5مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے گئے ۔واضح رہے کہ مذکوہ لانچ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 376 واں لانچ تھا۔ 5سیارے

سزائے موت : امریکا میں عملدرآمد پر عارضی پابندی عائد

واشنگٹن : اٹارنی جنرل نے محکمہ انصاف کو سزائے موت پر عمل درآمد کا از سرنو جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ سیاہ فام لوگوں پر پڑنے والے اس کے اثرات سے پریشان ہیں۔ جن افراد کو سزائے موت سنائی جاتی ہے ، ان کی ایک بڑی تعداد بری کر دی جاتی…

امریکی اور نیٹو افواج نے افغانستان میں واقع سب سے بڑی بگرام ایئربیس خالی کرکے افغان وزارت دفاع کے…

کابل  :  امریکی اور نیٹو افواج نے افغانستان میں واقع سب سے بڑی بگرام ایئربیس خالی کرکے افغان وزارت دفاع کے حوالے کر دی جس سے غیرملکی افواج کے مکمل انخلا کا اشارہ ملتا ہے ۔اب کابل میں امریکی سفارتخانے کی حفا ظت کیلئے 650کے قریب فوجی رہ گئے…

افغانستان سے آئندہ چند دنوں میں انخلا کا منصوبہ نہیں: امریکی صدر

واشنگٹن  : امریکی صدر جوزف بائیڈن نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کا منصوبہ طے شدہ پلان کے مطابق جاری ہے لیکن فوجیوں کا انخلا آئندہ چند دنوں میں نہیں ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی…

کینیڈا: گھر میں آتشزدگی، پاکستانی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

ٹورنٹو : کینیڈا کے شہر کیلگری کے نواح میں گھر میں آتشزدگی کے باعث پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سات افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ کینیڈا کے شہر کیلیگری میں صبح سویرے گھر میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو نہ پایا جا سکا، جس کے…

غیرملکی افواج نے ’فوجی قوت کی علامت‘ بگرام ایئربیس خالی کر دیا، طالبان کا خیرمقدم

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا جاری ہے، امریکا نے 20 سال بعد بگرام ائیربیس افغان فورسز کے حوالے کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فورسز کا مکمل انخلا قریب ہے، امریکا نے بیس سال بعد بگرام بیس کا چارج چھوڑا، صوبہ پروان میں قائم یہ…

بلخ صوبے میں ایک اور اہم سرحدی گزرگاہ پر طالبان کے قبضے کا خطرہ

افغان تاجک سرحدی گزرگاہ کے بعد بلخ صوبے میں ایک اور اہم سرحدی گزرگاہ پر طالبان کے قبضے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ طالبان کے پے در پے حملوں کے باعث ازبکستان اور افغان صوبے بلخ کے درمیان سرحدی گزرگاہ دو دن سے بند ہے۔ کابل حکومت نے بھاری تعداد…

افغانستان سے امریکی انخلا چند روز میں مکمل ہونیکا امکان

برلن :  امریکی فوج آئندہ چند روز میں افغانستان سے فوجی انخلا کا عمل مکمل کر سکتی ہے ۔ امریکی فوجی ذرائع نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ رواں ہفتہ فوجی انخلا اور واپسی کے عمل کے خاتمے کے حوالے سے اہم ہو سکتا ہے ۔ 650 فوجی کابل میں سفارتخانے کی…

چین کو ڈرانے ، دھمکانے کا وقت چلا گیا، شی جن پنگ کا کمیونسٹ پارٹی کی 100 سالہ تقریب سے خطاب

بیجنگ  : چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو اور ڈرانے اور دھمکانے کا وقت چلا گیا، تقریب میں فوجی پریڈ اور طیاروں کی پرواز نے ماحول گرما دیا۔ چائینیز کمیونسٹ پارٹی…

شہزادی ڈیانا کی آج 60 ویں سالگرہ، شہزادہ ولیم اور ہیری کی شاہی تقریب میں ملاقات متوقع

لاہور :  دلوں کی شہزادی آنجہانی لیڈی ڈیانا کی آج 60 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، شہزادہ ولیم اور ہیری کی سالگرہ کی شاہی تقریب میں ملاقات متوقع ہے۔ لیڈی ڈیانا یکم جولائی 1961میں برطانیہ میں پیدا ہوئیں، 1981 میں شہزادہ چارلس سے شادی ہوئی،…