Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغانستان میں لڑائی جاری، حکومتی فورسز کا 35 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ
کابل : افغانستان میں حکومتی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان کئی اضلاع میں لڑائی جاری ہے، صوبہ لغمان میں افغان فورسز نے 35 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کا رن، فریقین کے ایک…
میکسیکو:فٹبال میچ میں سٹیڈیم پر فائرنگ،4ہلاک
میکسیکو سٹی : میکسیکو کے شہر کورناواکا کے سپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق مسلح افراد ایک گاڑی اور 2 موٹر سائیکلوں پر آئے تھے ، فائرنگ کے بعد وہ فرار ہو گئے ۔…
نائجیریا : مسلح حملہ آوروں نے 140 سے زائد طلبہ کو اغوا کر لیا، 26 بازیاب
کدونا : نائجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 سے زائد طلبہ کو سکول سے اغوا کر لیا، پولیس نے ریسکیو آپریشن میں 26 افراد کو بچا لیا ہے۔
نائیجیریا کے شہرکدونا میں مسلح افراد موٹربائیکس پر سکول پہنچے اور حفاظتی باڑیں توڑ کر اسکول کے ہاسٹل سے…
طالبان سے جان بچا کر ایک ہزار سے زائد افغان اہلکار تاجکستان میں پناہ لینے پر مجبور
کابل : افغان طالبان کیخلاف جنگ کے دوران جان بچا کر ایک ہزار سے زائد افغان اہلکار نے سرحد پار کر کے تاجکستان میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی…
افغانستان ؛ امریکا کے بعد بھارتی اہلکاروں نے بھی بگرام ایئر بیس خالی کردیا
اسلام آباد: افغانستان کے بگرام ایئر بیس سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھارتی اہلکاروں نے بھی فوری طور پر اپنے ملک روانہ ہو رہے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بگرام ایئر بیس سے امریکی فوجیوں کے جاتے ہی بھارتی اہلکاروں…
فلپائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 40 افراد کو بچا لیا گیا
منیلا : فلپائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، مسافروں میں سے 40 کو بچا لیا گیا تاہم ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سی 130 طیارے میں نئے تربیت یافتہ فو جی موجود تھے جنہیں انسداد دہشت گردی کی مشترکہ ٹاسک فورس میں بھیجا جا…
اسرائیل کی رات گئے غزہ پر پھر بمباری
غزہ : بمباری کردی،جس سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق بمباری میں حماس کے تربیتی مرکز کو نشانہ بنایاگیا،صیہونی حکام کے مطابق یہ بمباری غزہ سے آتشگیر غبارے سے جنوبی اسرائیل کے علاقے اشکول میں آگ لگنے کے جواب میں کی…
چین نے 5نئے مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے
بیجنگ : چینی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2ڈی نامی راکٹ کے ذریعے 5مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے گئے ۔واضح رہے کہ مذکوہ لانچ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 376 واں لانچ تھا۔ 5سیارے
سزائے موت : امریکا میں عملدرآمد پر عارضی پابندی عائد
واشنگٹن : اٹارنی جنرل نے محکمہ انصاف کو سزائے موت پر عمل درآمد کا از سرنو جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ سیاہ فام لوگوں پر پڑنے والے اس کے اثرات سے پریشان ہیں۔ جن افراد کو سزائے موت سنائی جاتی ہے ، ان کی ایک بڑی تعداد بری کر دی جاتی…
امریکی اور نیٹو افواج نے افغانستان میں واقع سب سے بڑی بگرام ایئربیس خالی کرکے افغان وزارت دفاع کے…
کابل : امریکی اور نیٹو افواج نے افغانستان میں واقع سب سے بڑی بگرام ایئربیس خالی کرکے افغان وزارت دفاع کے حوالے کر دی جس سے غیرملکی افواج کے مکمل انخلا کا اشارہ ملتا ہے ۔اب کابل میں امریکی سفارتخانے کی حفا ظت کیلئے 650کے قریب فوجی رہ گئے…
