Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کیوبا میں ہزاروں افراد کا معاشی مشکلات کے سبب حکومت کے خلاف مظاہرہ

ہوانا  : کیوبا میں ہزاروں افراد نے معاشی مشکلات کی وجہ سے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ دارالحکومت ہوانا کی سڑکوں پر ہزاروں لوگ پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف احتجاج کرتے رہے، مظاہرین کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی، چند نوجوانوں…

افغانستان، خانہ جنگی کی بھارتی سازش بے نقاب، ایک طرف طالبان سے خفیہ مذاکرات دوسری جانب حکومت کو…

کابل  :  افغانستان میں خانہ جنگی کی بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی، بھارت نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلنا شروع کررکھی ہے ۔ ایک طرف طالبان سے مذاکرات جبکہ دوسری جانب ان ہی کیخلاف اشرف غنی حکومت کو بھاری اسلحہ اور گولہ بارود پہنچا دیا گیا ہے ۔…

امریکا کا افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف، صورتحال پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن  : امریکا نے افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جون کربی نے کہا ہے کہ طالبان پہلےسے زیادہ علاقوں پرقبضہ کر رہے ہیں، اس وقت افغانوں کو آگے بڑھ کر اپنے ملک کا دفاع کرنا…

شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

دوشنبہ  :   وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی 3 روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، جہاں پر شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل، ایس سی او کنٹیکٹ گروپ فار افغانستان کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا دوشنبے ہوائی اڈے پر…

ہر ایک منٹ میں 11 افراد بھوک سے مر جاتے ہیں، تحقیقی رپورٹ

واشنگٹن: غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیم اوکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک سے ہر ایک منٹ میں 11 افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں 15…

شام اورعراق میں امریکی فوجی اڈوں اور سفارت خانوں پر حملے

غداد/ دمشق:  شام اور عراق میں امریکی فوجیوں اور سفارت کاروں کو راکٹس اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جن میں مجموعی طور پر تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں نامعلوم مقام سے امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر 14…

طالبان نے ایران سے متصل افغانستان کی اہم سرحد کا کنٹرول حاصل کرلیا

کابل:  طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے بعد ایران سے ملحقہ افغان سرحد کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان اور کابل فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ جھڑپوں میں طالبان نے ایران سے متصل افغانستان کی سب…

سوئیڈن میں دوران پرواز آگ لگنے سے طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک

اسٹاک ہوم:  سوئیڈن میں فضائی غوطہ خوروں کو لے جانے والا طیارہ آگ لگنے کے بعد زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 اسکائی ڈائیورز سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈن کے اوبیرو سے طیارے ’’ڈی ایچ سی-2 ٹربو…

بنگلادیش کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 52 مزدور ہلاک

ڈھاکا:  بنگلادیش میں فوڈ پروسسینگ فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 52 مزدور بری طرح جھلس کر ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت میں واقع فوڈ پروسسینگ فیکٹری میں آتشزدگی کے…

چینی صدر کی فرانسیسی ہم منصب اور جرمن چانسلر کو ویڈیو کال

بیجنگ  : عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے یورپ اور چین کے مابین تعاون کو فروغ دینے کا عندیہ دیا۔ چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق سہ طرفہ ویڈیو کال کے دوران صدر شی نے کہا کہ سٹریٹجک خودمختاری کے حصول کیلئے عالمی امور میں فعال کردار کے علاوہ یورپ…