Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت کابل انتظامیہ کو اسلحہ دینا بندکرے ، غیر جانبداری ثابت کرے : طالبان
دوحہ : افغان طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ بھارت افغان حکومت کو اسلحہ دینا بند کرے ،پہلے اپنی غیر جانبداری دکھائے پھر اس سے بات کرسکتے ہیں۔امریکی جریدے کو انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہاکہ بھارت کابل انتظامیہ کے ساتھ…
پاکستان اور امریکا محفوظ افغانستان چاہتے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن : امریکا نے افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک محفوظ افغانستان چاہتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت سے بننے والی حکومت کے لیے دنیا…
پاکستان ہمارا دوسرا گھر، اچھے تعلقات کے خواہش مند ہیں، افغان طالبان
اسلام آباد : تحریک طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا برادر مسلم ملک اور دوسرا گھر ہے ہماری اقدار مشترکہ ہیں، پاکستان لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کر…
نیپال :پرساد اولی فارغ،عدالتی حکم پر اپوزیشن لیڈر شیر بہادر وزیراعظم مقرر
کٹھمنڈو : مبصرین کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ کھڑگا پرساد اولی کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے ۔ نیپالی کانگریس کے سربراہ شیر بہادر ڈیوبا ایک ماہ کے اندر اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے پابند ہوں گے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق شیر بہادر ڈیوبا نے…
سعودیہ کی چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو آنے کی اجازت
ریاض : سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو مملکت میں آنے کی اجازت دے دی۔
سعودی حکام نے پی سی آرٹیسٹ منفی رپورٹ کی شرط برقرار رکھی ہے ۔ سعودی عرب آنے والوں کوملک میں منظورشدہ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانی…
اردن ،حکومت مخالف سازش پرشاہی خاندان کے فرد کو15سال قید
عمان : سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ اردن کے سابق معاون باسم عوداللہ اور شاہی خاندان کے رکن شریف حسن بن زید کو اپریل میں شاہ کے سوتیلے بھائی اور شہزادہ حمزہ کو حکومت کے خلاف مبینہ سازش میں شامل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور…
ترک صدرکا اسرائیلی ہم منصب کو فون ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
انقرہ : انہوں نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، دونوں صدور نے توانائی، سیاحت اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
افغان طالبان کی پیش قدمی جاری، بامیان اور لغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا
کابل : افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، بامیان اور لغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا۔ بھارت کا مزار شریف میں بھی قونصل خانہ بند ہونے کی اطلاعات ہیں۔
افغانستان کے کئی علاقوں میں طالبان اور سرکاری فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر طرف…
مقبوضہ کشمیر: فوجی گاڑی کی ٹکر، خاتون شہید، مدرسے پر چھاپہ 5 گرفتار
سرینگر : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے خاتون کودانستہ طورپر ٹکر مارکر شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق 29سالہ خاتون روہی جان کوبھارتی فوج کی گاڑی نے ضلع کولگام کے علاقے کڈر میں ٹکر مارکر…
ترکی: تارکین کی بس کھائی میں جاگری: پاکستانیوں سمیت 12 جاں بحق، 26 زخمی
انقرہ : ترکی میں پاکستانی ،بنگلہ دیشی اور افغان مہاجرین کی بس کھائی میں جا گری جس سے 12افراد جا ں بحق، 26 زخمی ہوگئے ،ایرانی سرحد کے قریب مشرقی ترکی کے صوبے وان کے ضلع مرادیا میں کھائی میں گرتے ہی بس کو آگ لگ گئی، مرنے والوں کی شناخت نہ…
