Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغان سیکیورٹی صورتحال تشویشناک

برسلز :  عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ فون پر گفتگو کے بعد جاری اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو حل کرنے کی واحد صورت یہ ہے کہ طالبان کے ساتھ فوری نتیجہ خیز مذاکرات کیے جائیں۔ اسٹولٹ نبرگ نے کہا کہ…

ہیٹی :صدر کے قتل کے شبہ میں سکیورٹی سربراہ گرفتار

پورٹ او پرنس :   صدر کے سکیورٹی سربراہ کو گرفتار کرکے پورٹ او پرنس کے قریبی علاقے ڈیلماز کی جیل میں رکھا گیا ہے ۔ پولیس نے صدر کی جانب سے برطرف کیے گئے اعلٰی عدلیہ کے جج کو شامل تفتیش کرنے کیلئے وارنٹ جاری کردیئے ۔

امریکی حکام کی کورونا ویکسین لگوانے والوں کو بھی ماسک پہننے کی ہدایت

واشنگٹن  :   امریکی حکام نے کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی وجہ سے ویکسین لگوانے والوں کو بھی ماسک پہننے کی ہدایت کر دی، ویکسین لگوانے والے بھی ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹر فاؤچی کا کہنا ہے کہ وہ کورونا کی ایک خطرناک قسم سے نمٹنے…

مناسک حج کی ادائیگی جاری، آج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ : مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے ،رواں برس کورونا کے باعث 60ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا جبکہ امام کعبہ خطبہ حج دیں گے۔ اے اللہ ہم حاضر ہیں، وادی مکہ لبیک اللھم لبیک کی صداؤں…

دوحہ : افغان مزاکرات بے نتیجہ ختم , اگلے ہفتے پھر بات چیت پر اتفاق

کابل، دوحہ :   افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے کہا کہ ہم افغان تنازع کا سیاسی حل چاہتے ہیں ۔ ہم بات چیت کیلئے پرعزم ہیں لیکن دوسرے فریق وقت ضائع کر رہے ہیں، افغانستان کو بچانے کیلئے غیر ملکیوں پر انحصار نہیں کرنا چاہیے ۔…

برطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھا لی گئیں ، حکومتی فیصلے پر شدید تنقید جاری

لندن  :  برطانیہ میں کورونا پابندیاں آج سے اٹھا لی گئیں، حکومتی فیصلے پر حزب اختلاف کی طرف سے شدید تنقید جاری ہے۔ برطانیہ میں کورونا پابندیاں ختم ہونے پر سینما، تھیٹر، کھیلوں کے ایونٹ اور دیگر تقریبات میں سو فیصد مہمان بلانے کی اجازت ہو…

افغان طالبان کی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی کی پیشکش

کابل  :غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے افغان حکومت کو جیلوں میں موجود طالبان قیدیوں کی رہائی کے بدلے 3مہینے کے لیے سیز فائر کی پیش کش کی ہے۔ افغان حکومت کی جانب سے طالبان سے امن مذاکرات میں شامل نمائندہ نادر نادری نے رپورٹرز کو…

اسرائیلی صدر نے تل ابیب میں اماراتی سفارتخانے کا افتتاح کیا

تل ابیب :  اس موقع پر یو اے ای کے سفیر نے سفارتخانے کے افتتاح کو دونوں ملکوں کے تعلقات کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ تل ابیب میں عرب امارات نے یہ سفارتخانہ سٹاک ایکس چینج کی عمارت کے اندر قائم کیاہے ۔اسرائیلی صدر نے سفارتخانے کا افتتاح…

چمن : پاکستانی سرحد پار طالبان کا کنٹرول، باب دوستی بند : طالبان حکومت کو تسلیم کرینگے : برطانیہ

چمن ،  کابل  :   افغان طالبان نے افغانستان کے پاکستان سے متصل سرحدی شہر سپن بولدک شہر اور بارڈر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ افغان فورسز کے پیچھے ہٹنے کے بعد درجنوں طالبان پاک افغان سرحد کے گیٹ باب دوستی پر پہنچے اور مرکزی دروازے پر اپنا…