Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
یونان کو 30 سال کی بدترین ہیٹ ویو کاسامنا، شہریوں کو گھروں سے غیر ضروری نہ نکلنے کی ہدایت
ایتھنز : یونان کو تیس سال کی بدترین ہیٹ ویو کاسامنا ہے، حکومت نے شہریوں کو گھروں سےغیر ضروری نہ نکلنے کی ہدایت کر دی۔
یونان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، حکومت نے بجلی کے نظام پر شدید دباؤ…
دلی میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف کانگریس کی سائیکل ریلی، مودی پر کڑی تنقید
دلی : کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف دلی میں سائیکل ریلی کے دوران نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، مظاہرین نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ دارالحکومت نئی دلی میں راہول گاندھی کی کال پر اپوزیشن کی…
اگر طالبان نے پنجابیوں اور دہشتگرد گروہوں سے بیعت لی ہے تو وہ خود کو افغان نہ کہیں،اشرف غنی
افغان صدر اشرف غنی نے صدارتی محل میں ایک وفد سے ملاقات میں ایک بار پھر پاکستان پر طالبان کی پشت پناہی کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ طالبان پنجاب کے کہنے پر افغانستان میں جنگ کو طول دے رہے ہیں۔
افغانستان کے جنوب اور مغرب میں موجود تین بڑے…
اشتہار میں فرانسیسی صدر کو ہٹلر دکھانے پر قانونی کارروائی
پیرس : فرانس کی ایک اشتہاری کمپنی نے اشتہار میں صدر ایمانوئل میکخواں کو ایڈولف ہٹلر کی طرح دکھایا ہے ۔جس پرفرانسیسی صدر کے ذاتی وکلا اور ان کی پارٹی نے کمپنی کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے شکایت درج کروادی ۔صدر کے وکلانے درخواست میں موقف…
طالبان نے ہرات شہر کا محاصرہ کرلیا : اقوام متحدہ کے دفتر پر دستی بم حملہ، اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
کابل : طالبان نے افغانستان کے تیسرے بڑے شہرہرات کا محاصرہ کرلیا۔ شہر میں اقوام متحدہ کے دفتر پرحملہ کیاگیا ،جس سے 1اہلکار ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ۔ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ کے بھی کئی علاقوں پر طالبان قابض ہوگئے ۔جمعہ کو ہرات میں شدید…
ترکی میں آگ نہ بجھ سکی، 4 ہلاک، تخریب کاری کے خدشات
انقرہ : ترکی کے 6صوبوں میں متعدد مقامات پر بھڑکی آگ بجھ نہ سکی ،درجنوں دیہات ،ہوٹلوں کو خالی کرالیا گیا جبکہ ہزاروں افراد کو انخلا کرنا پڑا،آتشزدگی سے 4 افرادہلاک اور180 سے زائد زخمی ہوگئے ۔حکام نے مشتبہ آگ کی تحقیقات بھی شروع کردیں۔…
ترکی میں آگ لگنے کے متعدد واقعات، 4 افراد ہلاک 180 زخمی
ترکی کے جنوبی ساحلی خطے میں متعدد مقامات پر لگی آگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
حکام نے سیاحتی مقام انطالیہ کے مشرقی حصے میں بدھ کے روز 4 مقامات…
طالبان کا 220اضلاع پر کنٹرول ، فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
کابل : افغانستان میں طالبان نے 407 اضلاع میں سے 220 کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ طالبان کا کہنا ہے کہ کابل اور صوبائی دارالحکومتوں کے قریب پہنچ گئے ہیں جبکہ افغان حکومت نے جھڑپوں کے دوران سیکڑوں طالبان کی ہلاکت دعوی کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے…
یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں افراد انخلا پر مجبور
ایتھنز : یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، سیکڑوں فائر فائٹرز کے ساتھ جہاز اور ہیلی کاپٹرز بھی آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔
یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے 30 کلومیٹر دور شمال میں واقع جنگلات میں آگ سے بڑے پیمانے پر رقبہ جل…
امریکی وزیر خارجہ دہلی پہنچ گئے آج مودی،شنکر سے ملیں گے
نئی دہلی : دہلی ایئر پورٹ آمد پر وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہم عہدیدار کا یہ تیسرادورہ بھارت ہے ،اس سے قبل وزیر دفاع لائیڈ آسٹن،جان کیری بھی دورہ کرچکے ۔انتھونی بلنکن ا ٓج دوپہر 12بجے اپنے ہم منصب…
