Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ کی تباہ کاریاں جاری، سینکڑوں گھر جل کر راکھ

واشنگٹن  :  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کو حکام نے ریاست کی تاریخ کی دوسری بڑی آتشزدگی قرار دے دیا گیا، متاثرہ علاقے میں سینکڑوں گھر تباہ، ہزاروں افراد نقل مکانی کر گئے۔ ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سےتین…

طالبان کا سرِ پل، قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘

افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم باضابطہ طور پر تاحال سرکاری سطح پر اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔ تاہم قندوز میں افغان حکام کے ذرائع نے بی بی سی کے نامہ…

طالبان کا مزید 3 صوبوں پر قبضہ، قندوز، طلوقان اور سر پل پر گلیوں میں بھی لڑائی

کابل :  طالبان نے اتوار کو چند گھنٹوں میں شمالی افغانستان کے 3صوبوں قندوز، طلوقان اور سرِپل پر قبضہ کرلیا۔سرِپل پر قبضے کے بعد صوبائی عہدیدار وں اور اہلکاروں نے شہر سے تین کلو میٹر دور واقع فوجی بیس میں پناہ لے لی۔ تین دن میں قبضہ کیے گئے…

بیت المقدس کی آزادی تک فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے :ایرانی صدر

تہران  :  انہوں نے ان خیالات کا اظہارفلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کیا،رئیسی نے سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ۔صدرمملکت نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں…

متحدہ عرب امارات کی پاکستان سمیت 6 ممالک سے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت

دبئی  : متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 6 ممالک سے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دے دی۔ متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سے جاری بیان کے مطابق یو اے ای واپسی کے لیے سفر سے 14 دن پہلے ویکسین لگوانا…

ہراسگی کے الزامات: نیویارک کے گورنر پر مستعفی ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

نیویارک  : ہراسگی کے الزامات کے بعد نیویارک کے گورنر پر مستعفی ہونے کے لئے دباؤ بڑھ گیا۔ پانچ ماہ میں تیار کی جانے والی سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیویارک کے گورنر اینڈریو موکو نے 11 مرتبہ خواتین کو ہراساں کیا۔ رپورٹ سامنے آنے کے…

مہنگائی کیخلاف احتجاج،راہول گاندھی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچے

نئی دہلی :   کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران بطور احتجاج سائیکل پر پارلیمنٹ ہائوس پہنچے ،سائیکل کے آگے گیس سلنڈروں اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں پلے کارڈز لگائے گئے تھے ۔اس موقع پر متعدد…

پینٹاگون کے داخلی راستے میں فائرنگ ، امریکی فوجی ہیڈ کوارٹرز بند کرنا پڑا

واشنگٹن : امریکی فوج کے ہیڈکوارٹرز(پینٹاگون)کے باہر فائرنگ کی گئی اور خنجر سے حملہ کیاگیا جس سے پینٹاگون کی سکیورٹی پر تعینات ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔منگل کی صبح پینٹاگون کے ساتھ واقع میٹروبس سٹیشن میں کھڑی بس پر پہلے فائرنگ کی گئی جس کے…

کابل: وزیر دفاع کے گھر کے باہر حملہ، 4 افراد ہلاک، 20 زخمی

کابل  : افغان دارالحکومت کابل میں قائم وزیر دفاع کے گھر کے باہر حملے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں تمام حملہ آور مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق رات آٹھ بجے پہلا دھماکہ قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان کی…