Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اسرائیلی وزیر خارجہ پہلے دورے پر مراکش پہنچ گئے

رباط :  انہوں نے وہاں پہنچتے ہی رباط میں اسرائیل کے رابطہ آفس کا افتتاح کیا۔بعدازاں اسرائیلی وزیر خارجہ نے اپنے مراکشی ہم منصب ناصر بوریطہ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔وہ آج کاسابلانکا میں یہودی…

طالبان کابل آرہے ہیں : امریکی انٹیلی جنس، غیر ملکی سفارتکاروں کو فوری نکلنے کیلئے بھاگ دوڑ

کابل :  افغانستان میں طالبان تواتر سے کامیابیاں حاصل کرکے کابل کی طرف بڑھ رہے ہیں امریکی محکمہ دفاع کے ایک اعلٰی افسر نے امریکی خفیہ نیٹ ورک سے حاصل شدہ معلومات کی روشنی میں بتایا ہے کہ طالبان 30 دن میں دارالحکومت کابل کو الگ تھلگ کرکے 90…

روسی ماہرین کے مطابق اسپوتنک 5 کورونا کی ڈیلٹا قسم کے خلاف 83 فیصد مؤثر ہے

ماسکو  : روس کے وزیر صحت میخائل موراشکو نے کہا ہے کہ روسی ویکسین اسپوتنک 5 کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے خلاف تقریباً 83 فیصد مؤثر ہے جو اس کے قبل لگائے گئے اندازوں سے کچھ کم ہے۔ روسی حکام نے جون اور جولائی میں کورونا وائرس کے کیسز میں…

امریکی خاتون کا برطانوی شہزادے اینڈریو کیخلاف جنسی استحصال کا مقدمہ

نیویارک :  خاتون نے اس سے پہلے شہزادہ اینڈریو پر 2019 میں رضامندی کے بغیر جنسی تعلقات استوار کرنے کے الزامات لگائے تھے ، تاہم اب مذکورہ خاتون نے شہزادہ اینڈریو پر بلوغت سے قبل رضامندی کے بغیر اور دھمکیاں دے کر جنسی تعلقات استوار کرنے کا سول…

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بجھائی نہ جا سکی، سیاحتی مقامات شدید متاثر

انقرہ  : ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششیں تاحال جاری ہیں، آتشزدگی کے سبب سیاحتی مقامات بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ 13 روز میں 240 مقامات پر لگی آگ کو بجھایا جا چکا ہے، صرف ایک ضلع میں چند مقامات پر…

2007میں بگرام بیس پر خودکش حملے کا نشانہ ڈک چینی تھے

واشنگٹن :   فروری 2007 میں افغانستان کے بگرام ایئر بیس پر طالبان نے خودکش حملے میں اس وقت کے امریکی ناب صدر ڈک چینی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی مگر وہ اس حملے میں محفوظ رہے تھے ۔امریکی فوجی حکام نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا شر پسند…

کشمیر کا خصوصی ریاستی درجہ بحال کریں : راہول گاندھی

سرینگر  : بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما راہول گاندھی نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر شدیدتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز کی جانب سے جموں و کشمیر پر حملہ کیا جاتا رہا ہے تاہم اب کشمیر واحد ریاست نہیں ہے جس پر مرکز کے حملے ہو…

مکہ مکرمہ : 8 کروڑ ریال کے سونے کی مشتبہ فروخت میں ملوث 29 افراد گرفتار

مکہ مکرمہ  :   مکہ مکرمہ میں پولیس نے ایسے 29 افراد جو حراست میں لیا ہے جن پر نامعلوم ذرائع سے سونے کی فروخت کا الزام ہے۔ مقامی پولیس کے میڈیا ترجمان کے مطابق سکیورٹی اداروں نے 10 سعودی شہریوں اور 15 یمنی اور ایک مصری، پاکستانی اور…

امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے: طالبان کا انتباہ

کابل  :  افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں حکومتی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی جاری ہے…

موسمیاتی تبدیلی پر اقوامِ متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

نیو یارک  :   موسمیاتی تبدیلی پر اقوامِ متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2030ء تک عالمی حدت میں 1.5 ڈگری تک اضافہ ہوجائے گا۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق آنے والی دہائیوں میں درجہ حرارت مزید بڑھے گا، گلوبل وارمنگ میں…