Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
طالبان کی قیادت میں کون لوگ شامل ہیں؟
افغان طالبان کی قیادت کے بارے میں کم ہی تفصیلات سامنے آتی ہیں کیوں کہ ان کی قیادت رازداری سے کام کررہی ہے یہاں تک کہ جب انہوں نے افغانستان میں 1996 سے 2001 تک اپنی حکومت قائم کی اس وقت بھی ان کی حکومت کے امور کس طرح سر انجام دیے جارہے تھے…
عبدالرشید دوستم ازبکستان فرار ہو گئے
کابل۔امریکی فورسز کے انخلا کے بعد افغانستان میں طالبان کے قبضوں میں مزید تیزی آگئی۔ طالبان نے شمالی افغانستان میں آخری بڑے شہر مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق جنرل عبدالرشید دوستم ازبکستان فرار ہو گئے ۔ طالبان…
ہیٹی میں 7.2 شدت کا زلزلہ، 304 افراد ہلاک
کیریبیئن ملک ہیٹی میں 7.2 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 304 افراد ہلاک ہوئے جبکہ مکانات، ہوٹلز اور اسکولز سمیت متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کی سول پروٹیکشن سروس کا…
طالبان کابل میں داخل، بزور طاقت دارالحکومت پر قبضہ نہ کرنے کا اعلان
طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں داخل ہوگئے جس کے بعد سرکاری ملازمین افراتفری میں حکومتی دفاتر سے فرار ہونے لگے جبکہ امریکی سفارتخانے میں ہیلی کاپٹرز بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق…
افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں ہونے دوںگا ، جو بائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں کروں گا اور نہ ہونے دوں گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے اور شہریوں کے انخلا کے لیے بھیجے جانے…
سب کودعوت دیتے ہیں ، آئیں مل کر افغانستان کی خدمت کریں : ترجمان طالبان سہیل شاہین
کابل : ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ سب کودعوت دیتے ہیں، آئیں مل کر افغانستان کی خدمت کریں۔
ترجمان طالبان کا کہنا تھا کہ ہم افغان اور دیگر لوگوں کیلئےعام معافی کا اعلان کر چکے ہیں، ان کوخوش آمدید کہیں گے جو بد عنوان کابل…
انڈیا کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ ناکام، مودی حکومت چکرا گئی
نئی دہلی : انڈیا کے مہنگے ترین سیٹیلائٹ کی لانچنگ ناکام ہو گئی ہے۔ انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے تصدیق کی ہے کہ GSLV Mk 2 کا لانچ ‘ تکنیکی خرابی’ کی وجہ سے ناکام رہا۔ 2017ء کے بعد بھارت کو اس ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس…
قطر نے 4سال بعد سعودی عرب میں سفیر مقرر کردیا
دوحہ : دوحہ نے چار سال بعد سعودیہ کیلئے سفیر کا اعلان کیاہے ۔ سعودی عرب نے دو ماہ قبل قطر میں اپنے سفیر کو بحال کردیا تھا ۔ نوجوان بندر بن محمد العطیہ اس سے قبل اردن اور کویت کے سفیر بھی رہ چکے ہیں اور اہم داخلی، خارجی اور معاشی مسائل کے…
اسرائیلی وزیر خارجہ پہلے دورے پر مراکش پہنچ گئے
رباط : انہوں نے وہاں پہنچتے ہی رباط میں اسرائیل کے رابطہ آفس کا افتتاح کیا۔بعدازاں اسرائیلی وزیر خارجہ نے اپنے مراکشی ہم منصب ناصر بوریطہ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔وہ آج کاسابلانکا میں یہودی…
طالبان کابل آرہے ہیں : امریکی انٹیلی جنس، غیر ملکی سفارتکاروں کو فوری نکلنے کیلئے بھاگ دوڑ
کابل : افغانستان میں طالبان تواتر سے کامیابیاں حاصل کرکے کابل کی طرف بڑھ رہے ہیں امریکی محکمہ دفاع کے ایک اعلٰی افسر نے امریکی خفیہ نیٹ ورک سے حاصل شدہ معلومات کی روشنی میں بتایا ہے کہ طالبان 30 دن میں دارالحکومت کابل کو الگ تھلگ کرکے 90…
