Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن : برطانیہ نے 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اسکیم کے تحت پہلے سال 5 ہزار شہریوں کو ملک میں رہنے کا حق دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ…
امریکی و برطانوی رہنماوں میں رابطے ، گروپ سیون کا ورچوئل اجلاس بلانے کا فیصلہ
واشنگٹن : افغانستان میں تبدیلی کے بعد عالمی برادری سوچ میں پڑ گئی، امریکی اور برطانوی رہنماوں کے درمیان رابطے ہوئے ہیں، گروپ سیون کا ورچوئل اجلاس بلا نے کا فیصلہ کر لیا گیا، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس 24 اگست کو طلب کر لیا…
پہلے چور حکمران تھے ،افغانستان کے اصل مالک آگئے : مولوی عبدالحق حماد
کابل : طالبان رہنما مولوی عبدالحق حماد نے کہا ہے کہ پہلے چور افغانستان کے حکمران تھے اب اصل مالک آ گئے ہیں، اشرف غنی نے افغانستان میں فساد کا آغاز کیا جو اب چار گاڑیوں میں ڈالر بھر کر بھاگ گیا ہے ، قطر میں ہونے والے مذاکرات میں یہ طے…
افغانستان میں نئی حکومت بنانے کی تیاریاں زور وشور سے جاری
ہیں۔ اس معاملے میں اہم مشاورت کیلئے ملا عبدالغنی برادر قطر سے کابل روانہ ہو گئے ہیں۔
دوسری جانب افغانستان میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ کابل میں کاروباری مراکز کھل چکے ہیں۔ طالبان نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو تعلیم اور روزگار کی اجازت…
افغانستان کی بدلتی صورت حال؛ خواتین کی پیشہ وارانہ کاموں میں واپسی
طالبان نے سرکاری ملازمین سے کہا ہے کہ تمام ملازمین معمول کی زندگی کا اعتماد کے ساتھ آغاز کریں اور کام پر واپس آ جائیں، انہیں ان کی تنخواہیں دی جائیں گی اور کچھ نہیں کہا جائے گا۔
طالبان نے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے دو دن بعد عام معافی کا…
جو بائیڈن نے افغانستان کی صورتحال کا ملبہ افغان فوج اور رہنماؤں پر ڈال دیا
کابل میں افراتفری کی صورتحال کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے فیصلے کے پیچھے ڈٹ کے کھڑے ہیں اور انہوں نے موجودہ صورتحال کی ذمہ داری افغان فوج اور رہنماؤں پر عائد کی۔
غیر ملکی خبر رساں…
افغانستان میں جون سے اب تک 40ہزار سے زائد افراد کا علاج کیا جا چکا ہے، ریڈ کراس
عالمی امدادی ایجنسی ریڈ کراس نے کہا ہے کہ افغانستان میں جون سے اب تک لڑائی کے دوران زخمی ہونے والے 40 ہزار سے زائد افراد کا ریڈا کراس کے تحت علاج کیا جا چکا ہے جن میں سے ساڑھے 7ہزار کا رواں ماہ علاج کیا گیا۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق…
کابل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا
کابل : امریکی فوج نے کابل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے، گزشتہ روز رن وے پر موجود افغان عوام کے جم غفیر کے باعث فلائٹ…
طالبان نے سرکاری ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا
کابل : طالبان نے افغانستان میں سرکاری ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا، کابل میں حالات نارمل ہیں، گورنمنٹ ملازمین کام پر واپس آ جائیں۔ دوسری طرف بھارت نے کابل سے سفارتی عملے کے 120 ارکان کو واپس بلا لیا۔
افغانستان میں طالبان حالات…
افغان حکومت نے لڑائی ختم کرنے اور اقتدار چھوڑنے میں ہچکچاہٹ دکھائی: گلبدین حکمت یار
حزبِ اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ افغان حکومت نے لڑائی ختم کرنے اوراقتدار چھوڑنے میں ہچکچاہٹ دکھائی جس سے اقتدار کی ایک ایسی حکومت کو منتقلی میں تاخیر ہوئی جو سب کے لیے قابل قبول ہو۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان نے…
